• Home
منگل, مارچ 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نتیش حکومت 10 فروری کو اعتماد کا ووٹ حاصل کریگی

اس باربہاراسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2024
in بہار
0
نتیش حکومت 10 فروری کو اعتماد کا ووٹ حاصل کریگی

پٹنہ: بہار میں وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت والی نئی این ڈی اے حکومت کو 10 فروری کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا۔ پارلیمانی امور کے محکمہ کی طرف سے منگل کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجٹ اجلاس کے پہلے دن گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر کے دونوں ایوانوں سے روایتی خطاب کے بعد حکومت اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی۔خیال رہے کہ جے ڈی یو کے صدر نتیش کمار نے ڈرامائی ہلچل کے بعد اتوار کو ریکارڈ نویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ انہوں نے حزب اختلاف کے ‘انڈیا اتحاد سے تعلقات توڑ لیے اور اپنی پرانی اتحادی بی جے پی کے ساتھ مل کر نئی حکومت بنائی، جس کے ساتھ اس نے دو سال قبل تعلقات منقطع کر لیے تھے۔
بہار مقننہ کا یہ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے، کیونکہ این ڈی اے کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے درمیان، آر جے ڈی کے ایم ایل اے اودھ بہاری چودھری نے ابھی تک اسمبلی کے اسپیکر کا عہدہ نہیں چھوڑا ہے، جن کے خلاف بی جے پی نے عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے۔ذرائع کے مطابق پچھلی این ڈی اے حکومت کی طرح بی جے پی اسمبلی اسپیکر کا عہدہ اپنے پاس ہی رکھے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی میں اس عہدے کے لیے جن ناموں پر غور کیا جا رہا ہے ان میں نند کشور یادو اور امریندر پرتاپ سنگھ بھی شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
سڑک حادثہ میں سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کی بہو کی موت

سڑک حادثہ میں سابق مرکزی وزیر جسونت سنگھ کی بہو کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

6 گھنٹے ago
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem