• Home
منگل, جنوری 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ غمزدہ بھی اورخوش بھی

خوشی اس بات کی ہے کہ جان گنوانے والوں کو مکہ مکرمہ جیسے مقدس مقام میں تدفین ہوئی

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2024
in عالمی خبریں
0
حج کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ غمزدہ بھی اورخوش بھی

نئی دہلی :اس بار حج کے دوران 1300 سے زائد افراد جاں بحق ہو ئے اورجان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ غمزدہ بھی ہیں لیکن انہیں اس بات کا اطمینان بھی ہے کہ جان گنوانے والوں کو مکہ مکرمہ جیسے مقدس مقام میں تدفین ہوئی ۔ گرمی کی شدت سے مرنے والے عازمین انڈونیشیا کے نگاتیجو وونگسو بھی شامل ہیں، وہ بھی گرمی سے مکہ میں جان کی بازی ہار گئےلیکن ان کی بیٹی کا کہنا ہے کہ 86 سالہ وونگسو کی موت پر اہل خانہ بہت خوش ہیں۔سعودی عرب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس بار 18 لاکھ افراد حج کی سعادت حاصل کرنے آئے تھے جن میں سے 1300 سے زائد افراد انتقال کر گئے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ چلچلاتی گرمی زیادہ تر لوگوں کی موت کی وجہ ہے۔
سی این این کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے شہری وونگسو کی بیٹی ہیرو ج جمرتیہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد 17 جون کو مکہ میں ظہر کی نماز کا انتظار کر رہے تھے کہ ان کی موت ہو گئی۔ وہ بتاتی ہیں کہ ان کے والد حج پر جانے کے لیے بہت پرجوش تھے۔ وہ فوراً مکہ جانا چاہتا تھا۔ وہ حج کے دوران بھی صحت مند تھے۔ لیکن 17 جون کو وہ مکہ کے جنوب مشرق میں منیٰ میں اپنے خیمے میں مردہ پائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ وونگسو کی موت کے پیچھے خاندان کی خوشی کی وجہ یہی ہے۔ ان کی بیٹی جمرتیہ کہتی ہیں کہ ہمیں خوشی ہے کہ ان کی تدفین مکہ میں ہوئی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ جب وہ حج پر جائیں گی تو اپنے والد کی قبر پر ضرور جائیں گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
کیجریوال کی ضمانت پر روک کودہلی ہائی کورٹ نےبرقراررکھا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی نہیں رہے

14 گھنٹے ago
مستقل فوجی بننے سے پہلے اگنی ویر شادی نہیں کر سکتے!

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार