• Home
پیر, فروری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

ڈی ایم جتیندر سنگھ کی لاکھ کوششوں کے باوجود بھی کانپور کے طبی شعبوں میں کوئی بہتری نہیں آئی

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
in ریاستی خبریں
0
کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

کانپور:کانپور میں ڈی ایم جتیندر پرتاپ سنگھ اور سی ایم او ڈاکٹر ہری دت نیمی کے درمیان تنازعہ کافی طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب تو اس معاملہ میں عوامی نمائندے کی بھی انٹری ہو گئی ہے، ایک نے تو باقاعدہ ڈی ایم کی حمایت کر دی ہے اور سی ایم او کو ہٹانے کی اپیل کی ہے۔دراصل ڈی ایم جتیندر سنگھ کی لاکھ کوششوں کے باوجود بھی کانپور کے طبی شعبوں میں کوئی بہتری نہیں آئی۔ اس کے بعد انہوں نے بے ضابطگیوں اور لاپروائیوں سمیت دیگر وجوہات کی بنیاد پر سی ایم او ہری دت نیمی کو کانپور سے ہٹانے کی سفارش انتظامیہ سے کر دی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سی ایم او کے کئی آڈیو وائرل ہوئے، جس میں ڈی ایم جتیندر سنگھ کے خلاف قابل اعتراض تبصرے کیے جا رہے تھے۔ اس کے علاوہ الٹراساؤنڈ سنٹر کو منظوری دینے کی قیمت اور پیسے کمانے کے طریقے جیسی باتیں بھی کی گئی تھیں۔ حالانکہ سی ایم او ہری دت نیمی نے بتایا کہ یہ آڈیو ان کا نہیں ہے۔

ڈی ایم اور سی ایم او تنازعہ میں اب عوامی نمائندے بھی 2 گروپ میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ ایک طرف جہاں ڈی ایم نے سی ایم او کو ہٹانے کی سفارش انتظامیہ سے کی ہے، تو وہیں دوسری جانب اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا، ایم ایل سی ارون پاٹھک اور رکن اسمبلی سریندر میتھانی نے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک کو ایک خط لکھا ہے۔ اس میں ان لوگوں نے گزارش کی ہے کہ سی ایم او ہری دت نیمی کو کانپور میں ہی برقرار رہنے دیا جائے۔

اس درمیان بٹھور سے بی جے پی رکن اسمبلی ابھجیت سنگھ سانگا نے ڈی ایم کی حمایت میں ایک خط وزیر اعلیٰ یوگی کو لکھا ہے۔ انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ ’’سی ایم او ڈاکٹر ہری دت نیمی کے تحفظ میں سینکڑوں پرائیویٹ اسپتال غیر قانونی طور پر کام کر رہے ہیں۔ ضلع کے پرائیویٹ اسپتالوں کو سی ایم او سے تحفظ حاصل ہونے کی وجہ سے مریضوں سے من مانی رقم وصول کی جا رہی ہے۔ مذکورہ غیر قانونی پرائیویٹ اسپتالوں سے ڈاکٹر ہری دت نیمی بہت سارا پیسہ اکٹھا کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع
بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے  خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
ریاستی خبریں

سادھوی پریم بائیسا کی موت کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل

by Qaumi Tanzeem
فروری 1, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
نام پوچھ کر مسلم نوجوانوں پر فائرنگ،ایک ہلا ک
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران  دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی  موت
ریاستی خبریں

مہاراشٹر میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سےآبکاری افسرکی موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
Next Post
پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

ایک ہی پتے پر 22 پاسپورٹ جاری، پوسٹ مین سمیت 5 گرفتار

13 گھنٹے ago
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem