• Home
اتوار, جنوری 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسجد تکیہ ببر شاہ اور مسجد بنگالی مارکیٹ کی انہدامی کاروائی پر دہلی ہائی کورٹ کی روک

دہلی وقف بورڈ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کےجسٹس پرتیک جالان کا حکم صادر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2023
in قومی خبریں
0
مسجد تکیہ ببر شاہ اور مسجد بنگالی مارکیٹ کی انہدامی کاروائی پر دہلی ہائی کورٹ کی روک

نئی دہلی : دہلی میں کچھ مساجد کو مبینہ طور پر ناجائز قبضہ بتاتے ہوئے ریلوے انتظامیہ نے منہدم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کارروائی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے جس پر بدھ کے روز سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ریلوے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اپنی زمین سے ناجائز ڈھانچوں اور تجاوزات کو ہٹانے کی کوششوں کے تحت دو مساجد پر چپکائے گئے نوٹس پر کوئی کارروائی نہ کرے۔

جسٹس پرتیک جالان نے دہلی وقف بورڈ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یہ حکم صادر کیا ہے۔ عرضی میں ریلوے برج اور بابر روڈ ریلوے لائن کے پاس واقع مسجد تکیہ ببر شاہ اور بنگالی مارکیٹ مسجد کی دیواروں پر چپکائے گئے دو نوٹس کو چیلنج پیش کیا گیا تھا۔ بورڈ نے دلیل دی ہے کہ دونوں مساجد وقف کی ملکیتیں ہیں۔ یعنی نہ تو ان کے نیچے کی زمین ریلوے کی ہے اور نہ مسجدیں ناجائز ڈھانچے ہیں۔ اس کے بعد جج نے حکم دیا کہ فی الحال ان نوٹس کی بنیاد پر کوئی کارروائی نہ کی جائے۔

وقف بورڈ کی عرضی میں کہا گیا ہے کہ متنازعہ نوٹس جس پر کوئی دستخط اور تاریخ نہیں تھی، انھیں براہ راست نہیں بھیجا گیا تھا۔ نوٹس سے ایسا لگتا ہے کہ انتظامیہ (ریلوے) بدنیتی، منمانے اور بغیر کسی جائز سبب کو بنیاد بنا کر مسجدوں کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ عرضی میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چونکہ نوٹس میں مخصوص تاریخ اور دستخط موجود نہیں ہے اور بورڈ کے دفتر میں بھیجے جانے کی جگہ مسجدوں پر چپکا دیا گیا تھا، اس لیے ایسا اندیشہ ہے کہ ریلوے عدالت کے ذریعہ ہدایت دیے جانے تک بغیر کسی روک ٹوک کے انہدامی کارروائی کو آگے بڑھا سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری
قومی خبریں

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال
قومی خبریں

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش
قومی خبریں

یوم جمہوریہ سے عین قبل دہشت گردانہ سازش کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو  تقرری نامہ پیش
قومی خبریں

61 ہزار سے زائد نوجوانوں کو تقرری نامہ پیش

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

شمالی ہندوستان کے بڑے حصے میں سردی کی نئی لہر کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

by Qaumi Tanzeem
جنوری 24, 2026
Next Post
اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر

اردو تحریک میں اہم کردار ادا کرنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہی اردو حاشیہ پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

1 گھنٹہ ago
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem