• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

ممتاز مجاہد آزادی یوسف مہر علی کی یاد میں آر جے ڈی کی جانب سے منعقدہ ایک سمپوزیم سے نائب وزیر اعلیٰ کاخطاب

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2023
in بہار
0
فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی

پٹنہ۔بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے مرکز میں بی جے پی حکومت پر سخت لفظی حملہ کیا اور الزام لگایاکہ سماج میں فرقہ وارانہ تفریق کے لئے جنگ آزاد ی میں مسلمانوں کے تعاون سے انکار کیاجارہا ہے۔تیجسوی یادوسماجی جہدکار اور ممتاز مجاہد آزادی یوسف مہر علی کی یاد میں آر جے ڈی کی جانب سے منعقدہ ایک سمپوزیم سے خطاب کررہے تھے۔تیجسوی یادو نے کہاکہ ہمارے نوجوانوں کو یہ معلوم ہونا چاہئے کہ سیمون گو بیک اور بھارت چھوڑ کا نعرے لگانے والے یوسف مہر علی تھے‘ جنہیں ہندوستانی تاریخ کے نصابی کتاب سے نکال دیاگیاہے۔
ملک کے موجود ہ دور میں اقلیتوں کے تعاون کو مٹادینا چاتہے ہیں کیونکہ ان کا یقین ہندو بمقابلہ مسلم تضاد ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہم سوشلزم کے نظریہ پر یقین رکھتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنے راستے پر چلنے کے لئے پرعزم ہیں۔مرکز میں نریندر مودی حکومت کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یادو نے کہاکہ ”ہم نے مختصر وقت میں بہار میں لاکھوں لوگوں کو روزگار فراہم کیاہے۔مرکز کی موجودہ حکومت اس ملک میں چند ہزارلوگوں کو بھرتی کرنے کا دکھاواکرتی ہے جس کی آبادی ایک ارب سے زیادہ ہے۔
نائب وزیراعلی نے زوردیکر کہاکہ ان کی حکومت ”2025تک“دس لاکھ ملازمتیں فراہم کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کرلے گی‘ اسی سال میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ یادو نے کہاکہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت”بناوٹی‘ ملاوٹی‘ دکھا وٹی“ ہے۔تیجسو ی یادو نے یاد کرتے ہوئے کہاکہ ”ہماری حکومت نے ریاست میں ذات پات پر مشتمل سروے اس لئے کیا کیونکہ ملک بھر میں مردم شماری کی ہماری درخواست کو مرکز نے مسترد کردیاتھا۔اس وقت اپوزیشن میں ہونے کے باوجود میں اس کل جماعتی وفد کا جس نے وزیراعظم سے مطالبہ کیاتھا،کا حصہ تھا۔انہوں نے ذات پات پر مشتمل بہار حکومت کی مردم شماری کے حوالے سے وزیرداخلہ امت شاہ کی بیان بازی کوبھی اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایا او رکہاکہ اگر ہمارے اعداد وشمار سے وہ اتفاق نہیں کرتے ہیں تو پھر وہ الجھن پید اکرنے کی بجائے مرکزی حکومت کی جانب سے مردم شماری کا اعلان کریں اور اپنے اعداد شمار عوام کے سامنے پیش کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
بی جے پی کو ملک کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں۔للن سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

6 گھنٹے ago

اتر پردیش میں بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार