• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ پہنچا مسلم نرس کے قتل کا معاملہ

متوفیہ کی بیٹی اور بہن نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کے تعاون سے پٹیشن دائر کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2024
in قومی خبریں
0
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے رودرپور کی رہائشی مسلم نرس کے قتل کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ چکا ہے۔ متوفیہ کی بیٹی اور بہن نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی کے تعاون سے سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن دائر کی ہے۔ جمعیۃ علماء ہند نے ایک پریس بیان جاری کر کے اس کی اطلاع دی۔ بیان کے مطابق اس پٹیشن میں عدالت سے درخواست کی گئی ہے کہ قتل کی اس واردات کی تحقیقات سی بی آئی کے ذریعہ کرائی جائے اور متاثرہ خاندان کو معاوضہ دیا جائے۔
پٹیشن میں درخواست کی گئی ہے کہ معاملہ کی تحقیقات کو آزادانہ طور پر کرایا جائے اور ریاستی حکومت کو متوفیہ کی کمسن بیٹی کو معاوضہ دینے کا حکم دیا جائے۔ پٹیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ قومی سطح پر میڈیکل اسٹاف کی حفاظت کے لیے گائیڈلائنس تیار کی جائیں۔ اس پٹیشن میں یونین آف انڈیا، وزارت خواتین و اطفال اور اتراکھنڈ حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔پٹیشن کے مطابق، 30 جولائی کو متوفیہ اسپتال سے واپس آتے وقت لاپتہ ہو گئی تھی۔ پولیس میں رپورٹ درج کرانے کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہوئی اور 8 اگست کو نرس کی سڑی ہوئی لاش ملی۔ لاش کی شناخت اس کے موبائل کے ذریعے کی گئی۔ ایک ملزم کی راجستھان سے گرفتاری کی گئی، مگر الزام ہے کہ پولیس نے ایک پہلے سے تحویل میں موجود نشے کے عادی شخص کو گرفتار کر لیا۔
پٹیشن میں یہ بھی الزام لگایا گیا ہے کہ پولیس نے شکایت پر کئی دنوں تک کوئی کارروائی نہیں کی اور متوفیہ کے اہل خانہ کو پولیس اسٹیشن کے بار بار چکر لگانے پڑے۔ عوامی احتجاج اور غصے کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس کی کارروائی مشکوک ہے اور انہوں نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ کیس کی تحقیقات سی بی آئی سے کروائی جائے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

نفرت انگیز تقاریر سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی
قومی خبریں

بریلی میں دلت نوجوان سے بدسلوکی کے سبب علاقے میں کشیدگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج
قومی خبریں

نئی دہلی کےعالمی کتاب میلے کو نئی شناخت ملی، بیس فیصد اضافہ درج

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
نیٹ امتحان کا دوبارہ انعقاد بعید از قیاس نہیں ۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

بھوج شالہ تنازعہ:جمعہ کو ہوگی نماز یا بسنت پنچمی کی پوجا؟

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2026
Next Post
بہرائچ میں آدم خور بھیڑیے کی دہشت برقرار، لگاتار چوتھے دن حملہ، خاتون زخمی

بہرائچ میں آدم خور بھیڑیے کی دہشت برقرار، لگاتار چوتھے دن حملہ، خاتون زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

8 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem