• Home
پیر, ستمبر 1, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

نوح میں ہندو تنظیموں کے شو بھا یاتراپر بضدہونےکے پیش نظر انتظامیہ چوکس

تعلیمی ادارے اور بینک بند ،بیرونی افراد کا داخلہ ممنوع، چار یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر بھی پابندی

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2023
in قومی خبریں
0
نوح میں ہندو تنظیموں کے شو بھا یاتراپر بضدہونےکے پیش نظر انتظامیہ چوکس

نوح: فرقہ وارانہ طور پر حساس ضلع ہریانہ کے نوح میںحکام کی جانب سے کسی بھی ریلی کی اجازت سے انکارکے باوجود ہندو تنظیموں کی جانب سے شو بھا یاترا نکالنے کے اعلان کے پیش نظر ہریانہ حکومت نے ہریانہ پولیس کے 1,900 اہلکاروں اور نیم فوجی دستوں کی 24 کمپنیوں کو بین ریاستی اور بین ضلعی سرحدوں پر تعینات کر کے ضلع میں سیکورٹی کو سخت کر دیا ہے۔
31 جولائی کو مسلم اکثریتی نوح میں وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے جلوس کے دوران ہوئے تشدمیں دو ہوم گارڈ اور ایک امام سمیت چھ افراد مارے گئے تھے۔ریاستی انتظامیہ نے 3 سے 7 ستمبر تک نوح میں جی 20 شیرپا گروپ کی میٹنگ اور 31 جولائی کے تشدد کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کی ضرورت کی وجہ سے یاترا کی اجازت دینے سے انکار کر دیاہے۔
احتیاطی تدابیر کے طور پر ضلع میں امتناعی احکامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ بیرونی افراد کے داخلے پر پابندی ہے، تعلیمی ادارے اور بینک بند ہیں اور موبائل انٹرنیٹ اور بلک ایس ایم ایس سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔ جولائی میں فرقہ وارانہ تصادم دیکھنے والے ضلع میں چار یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔گروگرام کے سوہنا ٹول پر پولیس اہلکار گاڑیوں کی مکمل چیکنگ کر رہے ہیں۔ انتظامیہ کے حفاظتی انتظامات کے تحت ہریانہ پولیس کی جانب سے ٹول سے گزرنے والی ہر گاڑی کو روک کر تلاشی لی جارہی ہے۔
ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے اتوار کے روز لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ جلوس میں شرکت کرنے کے بجائے قریبی مندروں میں جائیں اور پوجا کریں ۔ہندو کیلنڈر کے مطابق 28 اگست کو شراون کے مقدس مہینے کا آخری پیر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
Next Post
چین میں شدید بارش کے باعث کئی علاقےزیر آب

چین میں شدید بارش کے باعث کئی علاقےزیر آب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

28 منٹس ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

34 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem