• Home
ہفتہ, مارچ 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجستھان کے گنگانگر میں درجہ حرارت 47 ڈگری سے متجاوز

یہ رواں موسم گرما کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ ریاست میں اگلے چند دنوں تک موسم خشک اور جھلسا دینے والا رہے گا

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
in قومی خبریں
0
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک

گنگانگر:راجستھان کے بیشتر علاقے ایک بار پھر شدید گرمی اور لُو کی زد میں آ گئے ہیں۔ ریاست کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، جب کہ گنگانگر اتوار کو سب سے گرم مقام رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ یہ رواں موسم گرما کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق ریاست میں اگلے چند دنوں تک موسم خشک اور جھلسا دینے والا رہے گا۔

محکمۂ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بیکانیر میں بھی درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کر چکا ہے۔ اتوار کو بیکانیر میں 46، باڑمیر میں 45.9، چورو میں 45.6، پھلودی میں 45.4، جیسلمیر میں 45.2 اور کوٹا میں 45 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ ان مقامات پر تیز دھوپ، گرم ہوائیں اور زمینی سطح سے بلند درجہ حرارت نے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آنے والے ایک ہفتے کے دوران ریاست کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا اور بارش کے آثار کم ہیں۔ خاص طور پر شمال مغربی راجستھان کے بیکانیر ڈویژن میں 11 جون تک درجہ حرارت 45 سے 47 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ کچھ مقامات پر گرمی کی شدت اور لُو چلنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس وفد  کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات
قومی خبریں

کانگریس وفد کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
یو پی ایس سی سول سروسز 2025 کے حتمی نتائج کا اعلان
قومی خبریں

یو پی ایس سی سول سروسز 2025 کے حتمی نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
حکومت کی جانب سے شروع کی گئی مختلف اصلاحات کی وجہ سے اب بینک اچھا منافع کما رہے ہیں-وزیر خزانہ
قومی خبریں

آٹھو یں مرکزی تنخواہ کمیشن کے لئے 30 اپریل تک  متعلقہ فریقوں سے تجاویز طلب 

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
مغربی بنگال کے گورنر آنند بوس  کا استعفیٰ
قومی خبریں

مغربی بنگال کے گورنر آنند بوس کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی
قومی خبریں

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ
قومی خبریں

مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
تلنگانہ میں کابینہ میں توسیع،  تین نئے وزرا شامل

تلنگانہ میں کابینہ میں توسیع، تین نئے وزرا شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

2 گھنٹے ago
کانگریس وفد  کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

کانگریس وفد کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem