• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

آر جے ڈی میں تیجسوی یادو کے اختیارات اب لالو پرساد یادو کے برابر

پارٹی دستور ‘ امیدواروں اور پرچم پر فیصلے کا اختیار۔ بھروسہ اور ذمہ داری پوری کرنے کی کوشش کا عزم

by Qaumi Tanzeem
جنوری 19, 2025
in بہار
0
نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

پٹنہ: بہار اسمبلی میں قائد اپوزیشن تیجسوی یادو کو راشٹریہ جنتادل کا عملا صدر نامزذ کردیا گیا ہے ۔ اس طرح پارٹی میں ان کا مرتبہ اور اختیار بڑھ گیا ہے ۔ تاحال یہ عہدہ  تیجسوی کے والد لالو پرساد یادو کے پاس ہے ۔ اس سلسلہ میں ایک فیصلہ پٹنہ میں پارٹی کی قومی عاملہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ  تیجسوی یادو کے مرتبہ کو پارٹی میں بڑھا دیا گیا ہے ۔ پارٹی میں تیجسوی یادو کے اختیارات کو پارٹی کے قومی صدر لالو پرساد یادو کے برابر کردیا گیا ہے ۔ اس اجلاس میں پارٹی کے سینئر قائدین بشمول ارکان پارلیمنٹ ‘ ارکان اسمبلی اور کونسل بھی موجود تھے ۔ اس کے علاوہ لالو پرساد یادو ‘ ان کی شریک حیات رابڑی دیوی اور ان کی بڑی دختر میسا بھارتی بھی اجلاس میں موجود تھیں۔ اس قرار داد کے ذریعہ تیجسوی یادو کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ پارٹی کے دستور میں ترمیم ‘ پارٹی ٹکٹ اور انتخابی نشان کے تعلق سے لالو پرساد یادو سے مشاورت کرتے ہوئے کوئی فیصلہ کریں۔ راشٹریہ جنتادل انڈیا اتحاد کی ایک بڑی جماعت ہے ۔ تیجسوی یادو نے گذشتہ لوک سبھا انتخابات میں آر جے ڈی کے اسٹار کیمپینر کی ذمہ داری نبھائی تھی ۔ بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ یہ ایک بڑی ذمہ داری ہے جو پارٹی نے ان پر عائد کی ہے ۔ ہمیں بہار کو ملک کی سرفہرست ریاست بنانا ہے ۔ اس کیلئے ہمارے پاس ویژن اور بلیوپرنٹ موجود ہے۔ ہم بہار میں سب کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔ کہا گیا ہے کہ مہاراشٹرا میں شیوسینا اور این سی پی میں ہوئی پھوٹ کو پیش نظر رکھتے ہوئے پارٹی کو ایسی کسی صورتحال سے بچانے تیجسوی یادو کو یہ مرتبہ دیا گیا ہے ۔ پارٹی کو اسمبلی انتخابات کیلئے تیار کرنے اورکارکنوں میں جوش و خروش پیدا کرنے کیلئے بھی تیجسوی کو یہ عہدہ دیا گیا ہے ۔ تیجسوی نے کہا کہ انہیں جو ذمہ داری دی گئی ہے اور ان پر جو بھروسہ کیا گیا ہے وہ اسے پورا کرنے کی کوشش کریں گے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
ایمس دہلی سے متعلق مرکز اور دہلی حکومت کوراہل گاندھی کا خط

ایمس دہلی سے متعلق مرکز اور دہلی حکومت کوراہل گاندھی کا خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

9 منٹس ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

16 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem