• Home
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

یوپی میں ”رام رام“ کا جواب نہیں دینے پر ٹیچرکو ملازمت سے محروم

محمد عدنان پر ”رام رام“ کا جواب نہ دینے کے ساتھ ساتھ طالب علم کی سرزنش کا بھی الزام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2023
in ریاستی خبریں
0
یوپی میں ”رام رام“ کا جواب نہیں دینے پر ٹیچرکو ملازمت سے محروم

ہاتھرس:ایک طالب علم کی جانب سے کہے گئے ”رام رام“ کا جواب دینے سے انکار کرنے پر اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک ٹیچر کو برطرف کردیاگیاہے۔ خبر کے مطابق اترپردیش کے ہاتھرس واقع صائمہ منصور پبلک اسکول میں 5دسمبر کے روز یہ واقعہ پیش آیاہے۔ نویں جماعت کے ایک طالب علم نے اپنے ٹیچر محمد عدنان کو ”رام رام“ کہا تو انہوں نے نہ اس کا جواب نہیں دیا بلکہ مبینہ طور پر طالب علم کی سرزنش بھی کی ۔جیسے ہی دائیں بازوکے ممبرس کو واقعہ کی جانکاری ملی‘ اسکول احاطے کے باہر احتجاج کرنا انہوں نے شروع کردیا۔ احتجاج کے طو ر پر ہنومان چالیسہ بھی پڑھاجبکہ عدنان کو اسکول پرنسپل نے برطرف کردیاہے۔
مذکورہ پرنسپل نے کہاکہ پچھلے 30سالوں سے دونوں کمیونٹی کے اسٹوڈنٹس ہمارے اسکول میں تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ہمیں کبھی اس طر ح کے الزامات کاسامنا نہیں کرنا پڑا۔انہوں نے کہاکہ فوری طورپرہم نے محمد عدنان کو ڈیوٹی سےہٹادیاہے او راس معاملے میں ایک تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل دے دی گئی ہے۔انہوں نے وعدہ بھی کیا کہ ”مستقبل میں اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لئے اقدامات“ کئے جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
کار میں آگ لگنے سے 8افراد اہلاک

کار میں آگ لگنے سے 8افراد اہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

7 گھنٹے ago
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार