• Home
جمعرات, مارچ 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ

داڑھی اور ٹوپی دیکھ کر تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام، تین نوجوان شدید زخمی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
in قومی خبریں
0
مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ

ممبئی ۔مہاراشٹرا کے شہر دھولیہ کے قریب اروی گاؤں میں تبلیغی جماعت کے تین ارکان پر پیر کی شب نامعلوم شرپسند درندوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طور پر سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا، بعد ازاں حالات کے پیش نظر انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔ سابق کارپوریٹر امین پٹیل کے مطابق مسجد اسحاق دھولیہ کی جماعت کے تین نوجوان مالیگاؤں سے آٹو رکشہ کے ذریعہ واپس لوٹ رہے تھے جبکہ دو ساتھی موٹر سائیکل پر ان کے پیچھے آ رہے تھے۔ رات تقریباً 12 بجے جب یہ لوگ اروی گاؤں کے قریب پہنچے تو 30 سے 40 افراد پر مشتمل ایک ہجوم جھاڑیوں سے نکل کر ان پر حملہ آور ہو گیا۔ زخمیوں کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے ہاتھوں میں ہتھیار تھے اور انہوں نے داڑھی اور ٹوپی دیکھ کر بلاوجہ تشدد کیا۔حملے میں شعیب انصاری کے سر پر گہرا زخم آیا، سلیم انصاری کا ہاتھ فریکچر ہو گیا جبکہ سلمان انصاری کے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں۔ زخمیوں کے مطابق انہوں نے حملہ آوروں کو بتایا کہ وہ مذہبی کام سے واپس آ رہے ہیں، لیکن ہجوم نے ان کی ایک نہ سنی اور مارپیٹ جاری رکھی۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور فوری کارروائی کرتے ہوئے اروی گاؤں سے کشور مہالے، چیتن پوار، انیکیت بارسے، وشال باگلے، دیپک کالے، ساحل گولی، پون دھائیگڑے، نریندر کولی اور چیتن سوناونے کو حراست میں لے لیا۔ مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی کارپوریٹروں نے تعلقہ پولیس اسٹیشن پہنچ کر فوری گرفتاریوں کا مطالبہ کیا اور بعد ازاں ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شری کانت دھیورے سے ملاقات کر کے دیگر ملزمان کی گرفتاری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ایس پی نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ قصورواروں کو سخت سزا دلائی جائے گی۔مقامی ذرائع کے مطابق اروی، للینگ گھاٹ اور اودھان گاؤں کے اطراف رات کے وقت مسافروں پر حملوں اور لوٹ مار کے واقعات ماضی میں بھی پیش آتے رہے ہیں۔ پولیس نے علاقے میں گشت بڑھانے اور مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی
قومی خبریں

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ایس آئی آر بنا عذاب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار
قومی خبریں

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
Next Post
راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

3 منٹس ago
مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ

مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ

9 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem