• Home
پیر, جون 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ڈی آر ڈی اوکے ذریعےنئی نسل کی آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ

تجربہ کے دران پورے آکاش میزائل سسٹم کی صلاحیت کی ٹیسٹنگ ہوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 12, 2024
in قومی خبریں
0
ڈی آر ڈی اوکے ذریعےنئی نسل کی آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ

نئی دہلی :ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے آج نئی نسل کی آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ یہ تجربہ صبح 10.30 بجے اڈیشہ کے انٹگریٹیڈ ٹیسٹنگ رینج، چاندی پور سے کیا گیا۔ ٹیسٹنگ بہت کم اونچائی پر تیز رفتار والے نان ہیومن ہوائی ہدف پر کیا گیا۔ ٹیسٹنگ کے دوران ہتھیار سسٹم کے ذریعہ ہدف کو کامیابی کے ساتھ روک کر تباہ کر دیا گیا۔اس تجربہ کے دران پورے آکاش میزائل سسٹم کی صلاحیت کی ٹیسٹنگ ہوئی جس میں میزائل سسٹم کے آر ایف سیکر، لانچر، ملٹی فنکشن رڈار اور کمانڈ، کنٹرول اور کمیونکیشن سسٹم کی بھی ٹیسٹنگ کی گئی۔ انٹگریٹیڈ ٹیسٹ رینج، چاندی پور میں لگے رڈارس، ٹیلی میٹری اور الیکٹرو آپٹیکل ٹریکنگ سسٹم سے جو ڈاٹا اکٹھا ہوا، اس سے بھی نئی نسل کے آکاش میزائل سسٹم کی صلاحیت کی ٹیسٹنگ بھی کامیاب رہی۔ ڈی آر ڈی او کے ساتھ ہی ہندوستانی فضائیہ کے افسران کی موجودگی میں یہ تجربہ کیا گیا۔
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے نئی نسل کی آکاش میزائل کے کامیاب تجربہ کے لیے ڈی آر ڈی او، ہندوستانی فضائیہ، بی ڈی ایل اور بی ای ایل جیسی سرکاری کمپنیوں کو مبارکباد پیش کی۔ انھوں نے کہا کہ اس میزائل کے کامیاب تجربہ سے ہماری ہوائی سیکورٹی کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا
قومی خبریں

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکروں نے آبنائے ہرمز کو بحفاظت پار کر لیا
قومی خبریں

ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکروں نے آبنائے ہرمز کو بحفاظت پار کر لیا

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2026
تمام طلبہ بغیر کسی خوف کے امتحان دیں-مرکزی وزیر تعلیم
قومی خبریں

تمام طلبہ بغیر کسی خوف کے امتحان دیں-مرکزی وزیر تعلیم

by Qaumi Tanzeem
جون 21, 2026
راجستھان میں مساجد کا انہدام مذہبی آزادی اور حق عبادت پر کاری ضرب: جمعیۃ علماء ہند
قومی خبریں

راجستھان میں مساجد کا انہدام مذہبی آزادی اور حق عبادت پر کاری ضرب: جمعیۃ علماء ہند

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راہل گاندھی کا  وائناڈ سیٹ چھوڑیں گے ،رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے
قومی خبریں

ری-نیٹ امتحا ن پورے اعتماد کے ساتھ دیجیے-راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
تلنگانہ میں مسلم خاندان کو پاکستانی قرار دے کرہراساںکرنے کا سنسنی خیز واقعہ

Next Post
پاسپورٹ کی فہرست میں ہندوستان80ویں نمبر پر،پاکستان کا 101واں مقام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

13 گھنٹے ago
نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार