• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

انتخابات کے پیش نظر سیکورٹی پر خصوصی توجہہ۔نیم فوجی دستوں کی تعیناتی شروع

سی آئی ایس ایف کی 155 اور سی آر پی ایف کی 500 کمپنیوں کی تعیناتی 7مارچ تک کردی جائیگی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2024
in قومی خبریں
0
انتخابات کے پیش نظر سیکورٹی پر خصوصی توجہہ۔نیم فوجی دستوں کی تعیناتی شروع

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے اعلان سے پہلے نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کا آغاز ہوگیا ہے۔ بی ایس ایف کی کم از کم 430 کمپنیاں، سی آئی ایس ایف کی 155 اور سی آر پی ایف کی 500 کمپنیوں کی تعیناتی مارچ کے پہلے ہفتے میںیعنی 7مارچ تک مکمل ہو جائیگی۔الیکشن کمیشن نے اس سال انتخابات کرانے کے لیے 3,40,000 نیم فوجی دستوں کا مطالبہ کیا ہے۔عہدیداروں نے بتایا کہ فوجیوں کو آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، اڈیشہ اور سکم میں اسمبلی انتخابات کیلئے بھی استعمال کیا جائے گا۔جموں و کشمیر میں بیک وقت انتخابات ہوں گے یا نہیں اس کا اعلان ابھی باقی ہے۔ سپریم کورٹ نے مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 30 ستمبر تک اسمبلی انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔جموں کشمیر اور مغربی بنگال میں مزید تعیناتی ہو سکتی ہے۔
وزارت داخلہ اور الیکشن کمیشن کے درمیان ہونے والی بات چیت کے مطابق مغربی بنگال کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں مرکزی فورسز کی زیادہ سے زیادہ تعیناتی کی کوشش کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال کے لیے 920 اور جموں و کشمیر کے لیے 635 نیم فوجی کمپنیوں کی درخواست کی ہے۔ نکسل متاثرہ چھتیس گڑھ میں کم از کم 360 کمپنیاں تعینات کی جا سکتی ہیں۔الیکشن کمیشن نے بہار کے لیے 295 کمپنیاں مانگی ہیں۔ اتر پردیش میں 252، آندھرا پردیش، پنجاب اور جھارکھنڈ میں 250، گجرات، منی پور، راجستھان اور تمل ناڈو میں 200، اوڈیشہ میں 175، آسام اور تلنگانہ میں 160، مہاراشٹرا میں 150، مدھیہ پردیش میں 113۔بقیہ کمپنیاں ملک کے دیگر حصوں میں تعینات کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
لکھنؤ میں سلینڈر دھماکہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

11 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार