• Home
بدھ, اپریل 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جنوبی افریقہ کی حکومت کی جانب سے برکس سربراہ اجلاس میں مودی کی شرکت کی تصدیق

بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کی وزیرنےکچھ میڈیا رپورٹس کوافواہ بتاتے ہوئے مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ہندوستانی رہنما اس میٹنگ میں موجود نہیں ہوں گے۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 8, 2023
in قومی خبریں
0
جنوبی افریقہ کی حکومت کی جانب سے  برکس سربراہ اجلاس میں مودی کی شرکت کی تصدیق

نئی دہلی: جنوبی افریقہ کی حکومت نے پیر کو اس بات کی تصدیق کی کہ وزیر اعظم نریندر مودی 22 اگست سے یہاں منعقد ہونے والے برکس سربراہی اجلاس میں ذاتی طور پر شرکت کریں گے، وہیں انہوں نے کچھ میڈیا رپورٹس کو "افواہوں” بتاتے ہئوے مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ہندوستانی رہنما اس میٹنگ میں موجود نہیں ہوں گے۔

سربراہی اجلاس کے 15ویں ایڈیشن کے لیے جنوبی افریقہ کی تیاریوں کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے، بین الاقوامی تعلقات اور تعاون کی وزیر نیلیڈی پانڈور نے صحافیوں کو بتایا کہبرازیل، چین، بھارت اور میزبان جنوبی افریقہ کے رہنما مختلف بات چیت میں حصہ لیں گے۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ میں نے حکومت اور باہر کے مختلف ساتھیوں سے بات کی، اور ہر کوئی اس افواہ سے حیران رہ گیا۔ مجھے لگتا ہے کہ کوئی جو ہماری سمٹ کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے وہ ہر طرح کی کہانیاں بنا رہا ہے جو بتاتا ہے کہ یہ کامیاب نہیں ہو گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نے کبھی نہیں کہا کہ وہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے ہیں۔ ہم وزیر خارجہ جے شنکر کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ لہذا، ہم سب اس سوئی کو گھاس کے ڈھیر میں ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے یہ افواہ شروع ہوئی۔وزارت خارجہ نے گزشتہ ہفتے نئی دہلی میں کہا تھا کہ وزیر اعظم مودی برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جوہانسبرگ جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر  کو خراج عقیدت
قومی خبریں

یوم پیدائش پربھارت رتن اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 14, 2026
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی
قومی خبریں

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش
قومی خبریں

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع
قومی خبریں

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج
قومی خبریں

نوئیڈا سے فرید آباد تک ملازمین کا پرتشدد احتجاج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
Next Post
دوامریکی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ کے بحیرہ احمر میں داخل

دوامریکی جنگی جہاز مشرق وسطیٰ کے بحیرہ احمر میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

5 گھنٹے ago
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem