• Home
اتوار, ستمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

چہرہ دکھا کر ووٹ ڈالیں۔برقع پوش خواتین کوگری راج سنگھ کی تلقین

بی جے پی رہنما نے کہا کہ پولنگ ایجنٹ کو ان کا چہرہ دیکھ کر پہچان کرنے کا حق ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2024
in بہار
0
چہرہ دکھا کر ووٹ ڈالیں۔برقع پوش خواتین کوگری راج سنگھ کی تلقین

بیگوسرائے: لوک سبھا انتخابات کے درمیان مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے مسلم خواتین کے حوالہ سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم خواتین ووٹ ڈالنے کے لئے برقع پہن کر جاتی ہیں، جس سے ووٹنگ کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم خواتین کو چہرہ دکھا کر ووٹ ڈالنے پر اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔
مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے کہا، ’’مسلم خاتون ووٹر ووٹ ڈالنے کے لئے بوتھ پر برقع پہن کر جاتی ہیں، جن کا چہرہ ڈھکا ہوتا ہے۔ پولنگ ایجنٹ کو ان کا چہرہ دیکھ کر پہچان کرنے کا حق ہوتا ہے۔ اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے۔ خواتین برقع پہن کر جاتی ہیں، چہرہ ڈھکا ہوتا ہے اور اس سے ووٹنگ کا عمل متاثر ہوتا ہے۔گریراج سنگھ نے مزید کہا، ’’لوگوں سے میری اپیل ہے کہ بوتھ پر اگر کوئی پولنگ ایجنٹ چہرہ دیکھ کر شناخت کرتا ہے تو اس کا برا نہیں ماننا چاہئے۔ میں الیکشن افسروں سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ الیکشن کمیشن کی یہ ہدایت ہے کہ اگر کسی ووٹر کا چہرہ پہچان میں نہیں آ رہا تو اس کا چہرہ دیکھ سکتے ہیں۔‘‘
خیال رہے کہ گریراج سنگھ ماضی میں کئی مرتبہ برقع کے خلاف بیان بازی کر چکے ہیں۔ سابقہ لوک سبھا انتخابات کے دوران انہوں نے برقع پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ان کی دلیل تھی کہ برقع کی آڑ میں کئی مقامات پر بم دھمالہ ہو چکے ہیں، اس لئے یقینی طور پر برقع پر پابندی عائد کی جانی چاہئے۔گریراج سنگھ بی جے پی کے سینئر لیڈر ہیں اور مرکزی حکومت میں وزیر ہیں۔ بی جے پی نے انہیں بیگوسرائے لوک سبھا سیٹ سے امیدوار بنایا ہے۔ اس سیٹ پر ان کا سامنا سی پی آئی کے لیڈر اودھیش کمار سے ہے، جو کہ مہاگٹھ بندھن کے امیدوار ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل
بہار

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت
بہار

کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
بہار

ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
ائمہ مساجد اور علماء کی جانب سے راج ٹھاکرے کے الزام کی شدید الفاظ میں تردید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

سال کا سب سے طویل چاند گہن آج

24 منٹس ago
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार