• Home
جمعرات, نومبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کو اگر پرینکا ٹکر دیتی ہیں تو و انتخاب جیت جائیں گی۔راؤت

    بدعنوانی اور ووٹ چوری سے جمہوریت کمزور ہوئی- پرینکا گاندھی

    سنتوش سہنی نے  گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    سنتوش سہنی نے گورابورام اسمبلی سیٹ سےامیدواری واپس لی

    اسمبلی انتخابات کے رجحانات : صرف تلنگانہ میں کانگریس کو سبقت حاصل

    اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

    موجودہ حکومت بہار کے نوجوانوں کو روزگار نہیں دینا چاہتی-اقرا حسن

    موجودہ حکومت بہار کے نوجوانوں کو روزگار نہیں دینا چاہتی-اقرا حسن

    اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ بنیں گے اور نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے-اکھلیش یادو

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے پر حملہ

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط

ریاستی حکومتوں کے مقرر کردہ راستوں پر جلوس نکالنےاور سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2024
in قومی خبریں
0
محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط

نئی دہلی : آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھا ہے۔ اس خط کے ذریعے انہوں نے محرم کے جلوسوں میں سیکیورٹی اور بہتر انتظامات کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ محرم کے جلوس ریاستی حکومتوں کے مقرر کردہ راستوں پر نکالے جائیں۔ نیز جلوسوں کے روٹ پر سیکورٹی کے انتظامات کو مزید سخت کیا جائے، تاکہ شرپسند عناصر امن و امان کو خراب نہ کر سکیں۔خط میں وزیر اعظم مودی سے اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ حضرت امام حسین جنہوں نے اپنے اہل خانہ اور 72 ساتھیوں سمیت انسانیت کو بچانے کے لیے کربلا کے میدان میں جام شہادت نوش کیا۔ جس میں 6 ماہ کا بچہ بھی شامل تھا۔ ایسی عظیم شخصیت کی یاد میں ہمارے ہندوستان سمیت پوری دنیا میں ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی اور ہر مذہب کے لوگ محرم الحرام کو ان شہیدوں کو یاد کرتے ہیں۔ آپ کو بتانا ہے کہ اس سال محرم الحرام 8 جولائی 2024 سے شروع ہو رہا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان بھر میں پھیلی 7 سے 8 کروڑ شیعہ مسلم برادری کے ساتھ ساتھ مختلف مذاہب کے لوگ بھی بڑی تعداد میں جلوس اور تعزیہ نکالتے ہیں۔ اس لیے آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کہ براہ کرم ریاستی حکومتوں کو اس کی حفاظت اور بہتر انتظامات کے لیے ہدایات جاری کریں۔ محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر سکیورٹی کے انتظامات مزید سخت کیے جائیں تاکہ شرپسند عناصر امن و امان کو خراب نہ کر سکیں۔ سڑکوں کی صفائی اور شدید گرمی کو مدنظر رکھتے ہوئے سڑکوں پر مختلف مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ یا پانی کے ٹینکوں کا انتظام کیا جائے۔اس کے علاوہ انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پورے ہندوستان میں محرم کے موقع پر روایتی راستوں پر بڑے بڑے تعزئےنکالے جاتے ہیں جس میں کئی بار بجلی کی تاروں سے کرنٹ لگنے سے لوگ جھلس جاتے ہیں۔ اس لیے محکمہ بجلی کو ہدایت دے کر تعزیوں کے روٹ پر مناسب انتظامات کیے جائیں۔انہوں نے کہا کہ محرم کے موقع پر اترپردیش سمیت پورے ملک میں سوگواران پوری رات جاگتے ہیں اور مختلف مقامات پر امام بارگاہوںمیں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں تعزیتی مجالس کا انعقاد کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ہر ریاست کے وزرائے اعلیٰ کو ہدایت جاری کریں کہ وہ ان مجالس کو محفوظ طریقے سے منعقد کریں اور حفاظتی انتظامات کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی
قومی خبریں

بلاسپور ٹرین حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوئی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ
قومی خبریں

جے این یو طلبہ یونین انتخابات میں 67 فیصد ووٹنگ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

ڈی ایم کےکی جانب سےایس آئی آر کے عمل کو سپریم کورٹ میں چیلنج

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اتر پردیش سمیت 12 ریاستوں میں آج سے ایس آئی آرشروع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2025
انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق
قومی خبریں

انل امبانی گروپ کی 3,084 کروڑ روپے کی جائیداد قرق

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2025
Next Post
منی پور میں پل ٹوٹنے سےٹرک ندی میں گرا ۔ڈرائیور لاپتہ

منی پور میں پل ٹوٹنے سےٹرک ندی میں گرا ۔ڈرائیور لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی

17 گھنٹے ago
مرزا پور میں اندوہناک  حادثہ

مرزا پور میں اندوہناک حادثہ

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem