• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پورے شمالی ہند میں شدید ٹھنڈ کا سلسلہ جاری

‘ویسٹرن ڈسٹربینس’ کے اثر سے اتر پردیش کے مراد آباد، سنبھل، امروہا، رام پور اور بجنور ضلعوں میں بارش کے آثار

by Qaumi Tanzeem
جنوری 6, 2025
in قومی خبریں
0
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں

ملک کے پہاڑی علاقوں اور شمالی ہند میں شدید ٹھنڈ کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو کشمیر سمیت جموں ڈویژن کے اونچے پہاڑی علاقوں میں اچھی خاصی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ 6 جنوری کو ہماچل پردیش کے اونچے علاقوں میں برفباری اور نچلے علاقوں میں بارش کے لیے آرینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
پہاڑوں پر فعال ‘ویسٹرن ڈسٹربینس’ کی وجہ سے اب مغربی ہوائیں مشرق کی طرف بڑھنے والی ہیں جس سے درجہ حرارت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ‘ویسٹرن ڈسٹربینس’ کے اثر سے اتر پردیش کے مراد آباد، سنبھل، امروہا، رام پور اور بجنور ضلعوں میں بارش کے آثار ہیں۔ یوپی کے زیادہ تر حصوں میں پیر کی صبح شدید کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔
قومی راجدھانی کی بات کریں تو پورے دہلی این سی آر میں سرد لہر کا زبردست اثر دیکھا جا رہا ہے۔ پیر کو شدید بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے سردی کا ایک اور دور شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران درجہ حرارت میں بھی زبردست گراوٹ آسکتی ہے۔
جموں کشمیر میں شدید ٹھنڈ کے درمیان اتوار کو دیر شام سری نگر سمیت وادی کے کئی حصوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ جموں میں گھنے بادل چھائے رہے اور پھر آواز کے ساتھ دیر رات سے بارش شروع ہو گئی۔ اس سے ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ شدید بارش اور برفباری کے امکان کے پیش نظر محکمہ موسمیات کی صلاح اور سیاحتی مقامات کی طرف جانے والی سڑکوں پر سفر میں مشکل حالات کو دیکھتے ہوئے بڑگام ضلع کی پولیس نے دودھ پتھری اور یوس مرگ جانے والے لوگوں اور سیاحوں کے لیے وارننگ جاری کی ہے.
ہریانہ کے سرسا، ہسار، فتح آباد، بھیوانی، جیند، امبالہ اور کرنال ضلعوں میں بھی سردی کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پنجاب کے بھٹنڈا، برنالا، مکتسر موگا اور چنڈی گڑھ سمیت کئی ضلعوں میں گھنا کہرا اور سرد لہر کے لیے محکمہ موسمیات کے ذریعہ باخبرکیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف
قومی خبریں

ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
ایچ ایم پی وی وائرس کا پہلا معاملہ بنگلورو میں رپورٹ

ایچ ایم پی وی وائرس کا پہلا معاملہ بنگلورو میں رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

3 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem