• Home
منگل, اکتوبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بلند شہر کے مندروں میں توڑ پھوڑ کے معاملے میں سنسنی خیز انکشاف، ہندو شخص ہریش نکلا ماسٹر مائنڈ! 4 گرفتار

بلند شہر میں پولیس نے ایک ہفتے بعد مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، اس واردات کا ماسٹر مائنڈ ہریش ہے جو کہ برال گاؤں کا رہنے والا ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2023
in قومی خبریں
0
بلند شہر کے مندروں میں توڑ پھوڑ کے معاملے میں سنسنی خیز انکشاف، ہندو شخص ہریش نکلا ماسٹر مائنڈ! 4 گرفتار

بلند شہر: اتر پردیش بلند شہر کے میں پولیس نے ایک ہفتے بعد مندر کی توڑ پھوڑ کے واقعے کا انکشاف کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ’آج تک‘ پر شائع رپورٹ کے مطابق ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کہ انہوں نے واردات کو شراب کے نشے میں انجام دیا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور شواہد کی بنیاد پر پولیس اس معاملے میں دیگر ملزمان کی تلاش کر رہی ہے۔

خیال رہے کہ 31 مئی کی رات بلند شہر کے گلاوٹھی تھانہ علاقے کے برال گاؤں میں نامعلوم افراد نے 4 مندروں میں مورتیاں میں توڑ پھوڑ کی تھی جس سے پوری ریاست میں سنسنی پھیل گئی تھی۔ پولیس نے 5 ٹیمیں تشکیل دے کر سی سی ٹی وی فوٹیج، فرانزک شواہد اور تفتیش حاصل کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کیں۔

ایس ایس پی شلوک کمار نے جمعرات کو انکشاف کیا کہ گاؤں کے چار نوجوان اس معاملے میں ملوث تھے، جو گھر میں بیٹھے شراب پی رہے تھے۔ انہوں نے شراب کے نشے میں ہی مورتیاں توڑی تھیں۔ مورتیوں کو تورنے میں استعمال کی گئی لوہے کی راڈ (آہنی سلاخ) بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ آہنی سلاح کی فرانزک تفتیش جاری ہے اور فنگر پرنٹس سے پوری معلومات سامنے آئیں گی۔ اس کے ساتھ گاؤں میں نصب دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کی بھی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ پولیس کا خیال ہے کہ اس واقعے میں دوسرے لوگ بھی ملوث ہو سکتے ہیں۔

ایس ایس پی بلند شہر شلوک کمار نے بتایا کہ اس معاملے میں 4 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مرکزی ملزم ہریش عرف ایلو ہے جو برال گاؤں کا رہنے والا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اس کے گھر میں کچھ لوگ بیٹھ کر شراب پیتے تھے۔ جس دن یہ واقعہ پیش آیا اس دن بھی ملزمان نے شراب نوشی کی تھی۔ اس کے بعد وہ تمام مندروں میں گئے اور توڑ پھوڑ کی۔ اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

اس واقعہ کے بعد گاؤں میں کشیدگی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ شیوالے میں نہ صرف 130 سال پرانا شیولنگ ٹوٹا گیا ہے بلکہ ہنومان کا مجسمہ بھی توڑ دیا گیا ہے۔ ملزمان کی جانب سے شنی مندر کی مورتیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ باہر کے چھوٹے بت کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

گاؤں کے پرائیویٹ اسکول کے سامنے بنے درگا مندر میں بھی مورتیوں کو نقصان پہنچایا گیا۔ یہاں ہنومان کی مورتی توڑ دی گئی۔ مندر میں سائی بابا کی مورتی کو بھی ہتھوڑے سے توڑ دیا گیا۔ گاؤں کے گورکھ ناتھ مندر میں بھی توڑ پھوڑ کی گئی اور کچھ مورتیوں کو کھیت میں پھینک دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 5, 2026
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شیئر مارکیٹ میں آئی ہریالی،بی ایس ای سنسیکس اور این ایس ای نفٹی، دونوں ہی سبز نشان میں کھلے

مسلسل تین دن  کی تعطیل کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سیاحوں کا سیلاب

سپریم کورٹ کے جسٹس بھویاں کے بیان نے اپوزیشن کو  نیا ہتھیار دے دیا

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
ہندوستانی سفیرحج انتظامات کا مکمل جائزہ لے رہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو

عصمت ریزی معاملے پر سپریم کورٹ کی دہلی پولیس کو نصیحت

15 گھنٹے ago
شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

شرجیل امام عبوری ضمانت پر تہاڑ جیل سے رہا

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार