• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سدھو موسے والا کی ماں چرن کور58 سال کی عمر میں پھربیٹے کی ماں بنیں

والد لکور سدھو نے انسٹاگرام پر اپنے نوزائیدہ بچے کے ساتھ تصویر پوسٹ کی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2024
in قومی خبریں
0
سدھو موسے والا کی ماں چرن کور58 سال کی عمر میں پھربیٹے کی ماں بنیں

نئی دہلی :آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کی والدہ چرن کور نے 58 سال کی عمر میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ان کے والد بلکور سدھو نے سوشل میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع دی ہے۔واضح رہے کہ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔ انہیں دن دہاڑے گولی مار دی گئی تھی اور موقع پر ہی ان کی موت ہو گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کی موت کے پیچھے گینگسٹر لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ کا ہاتھ تھا۔ سدھو موسے والا پنجابی میوزک انڈسٹری کے مقبول گلوکار تھے۔ گلوکار کی موت پر ان کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ ان کے مداحوں کو بھی گہرا صدمہ پہنچا تھا۔
آج سدھو موسے والا کے والد لکور سدھو نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے نوزائیدہ بچے کے ساتھ تصویر پوسٹ کی ہے۔ اس تصویر میں وہ اپنے بیٹے کو گود میں لیے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کی ایک تصویر بھی ان کے پہلو میں رکھی ہے جس پر لکھا ہے ’لیجنڈ کبھی نہیں مرتے‘۔ اس تصویر کے ساتھ یلکور سدھو نے پنجابی میں کیپشن لکھا ہے ’’شبھدیپ کے کروڑوں مداحوں کی دعاؤں سے اوپر والے نے ہمیں شبھ کا چھوٹا بھائی دیا ہے۔ واہے گرو کی مہربانی سے ہمارا خاندان صحت مند ہے اور ان تمام لوگوں کا شکر گزار ہے جو ہم سے بہت پیار کرتے ہیں۔
بیٹے کی پیدائش سے قبل ہی سدھو موسے والا کی والدہ کے بارے میں خبریں گشت کر رہی تھیں کہ انہوں نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے لیکن سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے ایک پوسٹ شیئر کے ذریعے ان افواہوں کی تردید کر دی تھی۔ بلکور سدھو نے فیس بک پر لکھا تھا کہ ’’ہم سدھو کے مداحوں کے شکر گزار ہیں جو ہمارے خاندان کے بارے میں بہت فکر مند ہیں۔ میرے خاندان کے بارے میں بہت قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ ان تمام افواہوں پر یقین نہ کریں۔ جو بھی خبر ہوگی ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔‘‘ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ رپورٹس کے مطابق چرن کور کے یہاں اس بچے کی پیدا ئش آئی وی ایف کے ذریعے ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان
قومی خبریں

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

مظاہرہ سے قبل دہلی آنے والی سبھی میل-ایکسپریس ٹرینیں رد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی باشندوں کو احتیاط برتنے اور چوکس رہنے کا مشورہ

تقریباً 4 درجن دوائیاں  معیار کے ٹیسٹ میں فیل
قومی خبریں

ادویات کی فروخت بڑھانے کے لیے ڈاکٹروں کو تحائف دینے پر پابندی عائد ہوگی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
قومی خبریں

معروف بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نہیں رہے ، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
Next Post
ای ڈی کی جانب سے کیجریوال کو نواں 9 واں سمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

8 گھنٹے ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार