• Home
پیر, اپریل 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

آر سی بی کے خلاف طوفانی نصف سنچری کھیل کر بنایا ریکارڈ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
in کھیل
0
آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا

آئی پی ایل 2026 میں چنئی سپر کنگس (سی ایس کے) کو گزشتہ تینوں مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم اتوار (5 اپریل) کو کھیلے گئے مقابلہ میں رائل چیلنجرس بنگلورو (آر سی بی) نے 250 رنوں کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کر سی ایس کے کو 19.4 اوورس میں 207 رنوں پر آل آؤٹ کر دیا۔ گزشتہ تینوں مقابلوں میں سی ایس کے لیے اچھی بات یہ رہی کہ سرفراز خان بہترین فارم میں چل رہے ہیں۔ کل کے مقابلہ میں انہوں نے صرف 25 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 8 چوکے اور 2 چھکوں کی مدد سے 50 رنوں کی بہترین اننگ کھیلی۔

واضح رہے کہ سرفراز خان نے رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف پہلے 6 اوورس میں ہی اپنی نصف سنچری مکمل کر لی تھی۔ ایسے میں وہ آئی پی ایل کی تاریخ میں پہلے 6 اوورس میں نمبر 4 یا اس سے نیچے بلے بازی کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کرنے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ سرفراز خان کے علاوہ کسی اور کھلاڑی نے آئی پی ایل میں اب تک یہ کارنامہ نہیں کیا ہے۔ سرفراز خان نے 200 کے اسٹرائک ریٹ سے بلے بازی کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بنگلورو کے خلاف 25 گیندوں میں 50 رن بنائے۔

قابل ذکر ہے کہ آئی پی ایل 2026 کے ’مِنی آکشن‘ میں سرفراز خان پہلے راؤنڈ میں کسی نے نہیں خریدا تھا۔ لیکن اس کے بعد ’ایکسلریٹڈ راؤنڈ‘ میں چنئی سپر کنگس نے سرفراز خان کو 75 لاکھ روپے میں خریدا۔ آر سی بی کے خلاف کھیلی گئی نصف سنچری سے قبل بھی سرفراز خان نے 12 گیندوں میں 32 رن کی طوفانی اننگ کھیلی تھی۔

28 سالہ سرفراز خان نے 2015 میں آئی پی ایل میں ڈیبیو کیا تھا۔ اس کے بعد سے اب تک انہوں نے آئی پی ایل میں 53 میچ کھیلے ہیں۔ 137.6 کے اسٹرائک ریٹ سے بلے بازی کرتے ہوئے 684 رن بنائے ہیں۔ سرفراز اب تک آئی پی ایل میں 2 نصف سنچری بنا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ سرفراز خان نے آئی پی ایل میں سی ایس کے علاوہ رائل چیلجنرس بنگلورو، پنجاب کنگس اور دہلی کیپیٹلس کی بھی نمائندگی کی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی ٹیم کےلئے  اگلے  12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری
کھیل

ہندوستانی ٹیم کےلئے اگلے 12 ماہ کا بین الاقوامی شیڈول جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2026
تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ
کھیل

تیز گیندباز عاقب نبی کو خاص ایوارڈ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد
کھیل

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری
کھیل

بی سی سی آئی کی سالانہ معاہدہ لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 10, 2026
میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل
کھیل

میں سلیکٹرز کے فیصلے کی عزت کرتا ہوں,ان کا فیصلہ مجھے قبول ہے-شبھمن گل

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2026
وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا
کھیل

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی پی ایل کاپہلا میچ22مارچ کو کھیلا جائے گا

سرفراز خان نے آئی پی ایل میں رقم کی تاریخ

29 سیکنڈز ago
سونے کی قیمت نئی بلندی پر ۔ 71 ہزار روپے فی 10 گرام سے تجاوز

سونا 1.47 لاکھ روپے سے نیچے، چاندی میں بھی نمایاں گراوٹ

4 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem