• Home
جمعرات, جنوری 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تیجسوی یادو کو جیل بھیجنے کی دھمکی پر سبل کا مودی پرسخت حملہ

کہا : یہ اس بات کا ’اعتراف‘ ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیاں وزیراعظم کی ایماء پر کام کررہی ہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2024
in قومی خبریں
0
تیجسوی یادو کو جیل بھیجنے کی دھمکی پر سبل کا مودی پرسخت حملہ

نئی دہلی: رکن راجیہ سبھا کے سبل نے اتوار کے دن وزیراعظم نریندرمودی پر کو آرجے ڈی قائد تیجسوی یادو کو جیل بھیجنے کی درپردہ دھمکی پر نشانہ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ ’اعتراف‘ ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیاں وزیراعظم کی ایماء پر کام کررہی ہیں۔کپل سبل نے مجرہ والے ریمارک پربھی مودی پر تنقید کی اور کہا کہ یہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے لیکن کوئی بھی بشمول الیکشن کمشن کاروائی نہیں کرے گا کیونکہ سبھی وزیراعظم سے ملے ہوئے ہیں۔ سابق مرکزی وزیر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مودی ایسے عہدہ پر فائز ہیں جس کا وقار ہے۔اگر آپ وزیراعظم کے عہدہ کا وقار گھٹادیں تو دیکھیں سوشیل میڈیا پر کیاکہاجارہا ہے۔ آپ کہنا کیاچاہتے ہیں؟ آپ عورتوں کی بے عزتی کررہے ہیں۔ آپ نفرت کا کلچرپیدا کرناچاہتے ہیں۔ وزیراعظم نے گارنٹی دی ہے کہ الیکشن کے بعد تیجسوی کا جیل جاناطےہے۔ سبل نے پوچھا کہ اسے ج یل کیسے بھیجاجاسکتا ہے؟ ایک قانونی طریقہ کار ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ قانون مودی کی ہدایت پر چل رہا ہے۔ میں نے دیکھا ہے تحقیقاتی ایجنسیاں وزیراعظم کی ایماء پر کام کررہی ہیں۔ یہ اعتراف ہے۔
ہفتہ کے دن ریلی سے خطاب میں مودی نے کہاتھا کہ میں آج بہار کے لوگوں کو ایک اور گارنٹی دے رہا ہوں‘ جنہوں نے بہار کے غریبوں کو لوٹ کر نوکری کے بدلے میں زمین لکھوائی ہے کان کھول کر سن لو‘ ان کا بھی جیل جانے کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوچکا ہے۔ یہ جیسے ہی ہیلی کاپٹر میں چکر مرانے کا دن کا سمئے پورا ہوگا‘ جیل کا راستہ طئے ہوجائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال
قومی خبریں

آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی
قومی خبریں

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع
قومی خبریں

آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس
قومی خبریں

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
Next Post
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

5 گھنٹے ago
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार