• Home
بدھ, جولائی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کرناٹک اسمبلی میں ’مسلم ریزرویشن‘ معاملے پر ہنگامہ

ایوان کی کارروائی رخنہ انداز کرنے کے الزام میں بی جے پی کے 18 اراکین اسمبلی 6 ماہ کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2025
in قومی خبریں
0
کرناٹک اسمبلی میں ’مسلم ریزرویشن‘ معاملے پر ہنگامہ

بنگلورو:کرناٹک اسمبلی میں  کارروائی کے دوران مسلمانوں کو ریزرویشن دینے اور ہنی ٹریپ کے تعلق سے زوردار ہنگامہ دیکھنے کو ملا۔ ہنگامہ اس قدر شدید تھا کہ ایوان کی کارروائی رخنہ انداز کرنے کے الزام میں بی جے پی کے 18 اراکین اسمبلی کو معطل کرنا پڑا۔ اسمبلی اسپیکر یو ٹی قادر نے اپوزیشن بی جے پی کے 18 اراکین اسمبلی پر کارروائی میں رکاوٹ پیدا کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔یو ٹی قادر نے بی جے پی اراکین اسمبلی کے ذریعہ ہنگامہ کیے جانے پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کی کرسی پر بیٹھے قادر آپ کو معاف کر سکتے ہیں، لیکن چیئر کی بے عزتی کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔ اس تبصرہ کے بعد اسمبلی اسپیکر ایوان سے معطل کیے گئے اراکین کے نام ایک ایک کر لیتے گئے اور مارشلوں نے انھیں ایک ایک کر کے اٹھایا، پھر باہر لے گئے۔

بی جے پی کے معطل اراکین اسمبلی کے جو نام سامنے آئے ہیں، ان میں ڈوڈان گوڑا پاٹل، ڈاکٹر اشوتھ نارائن، برتی بسوراج، ڈاکٹر شیلندر بیلڈلے، منی رتن، دھیرج، منی راجو، بی پی ہریش، ڈاکٹر بھرت شیٹی، چندرو لمانی، اوماناتھ کوٹین، سی کے رام مورتی، بسوراج، ایس آر وشوناتھ وغیرہ شامل ہیں۔ ان سبھی کو اسمبلی کی کارروائی سے 6 ماہ کے لیے معطل کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

دراصل کرناٹک کی سیاست میں ہلچل مچانے والے ہنی ٹریپ اور مسلم ریزرویشن کے ایشوز پر جمعہ کی صبح سے ہی اسمبلی کی کارروائی میں زوردار ہنگامہ ہو رہا تھا۔ صبح ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے ہنی ٹریپ کا ایشو اٹھایا اور اعلیٰ سطحی جانچ کے مطالبہ پر زور دیا۔ بعد میں وزیر اعلیٰ نے بھی اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اپنی ناراضگی ظاہر کی۔ اس کے بعد حکومت نے مسلم ریزرویشن بل پر بحث آگے بڑھائی۔ اس درمیان بی جے پی اراکین اسمبلی نے سخت اعتراض ظاہر کیا۔ انھوں نے بل کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر کی طرف پھینک دیں، اور ’ہنی ٹریپ حکومت‘ جیسے نعرے لگائے۔ اس درمیان اسپیکر نے اراکین اسمبلی سے صبر کی تلقین کی اور کارروائی میں رخنہ پیدا نہ کرنے کی اپیل بھی کی۔ لیکن اپوزیشن اراکین اسمبلی نے اپنا ہنگامہ جاری رکھا۔ نتیجہ کار بڑی تعداد میں بی جے پی اراکین اسمبلی کو معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ناصر-جنید قتل کیس کے ملزم لوکیش سِنگلا نے  ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی
قومی خبریں

ناصر-جنید قتل کیس کے ملزم لوکیش سِنگلا نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد  الیکشن کمیشن پہنچا
قومی خبریں

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد الیکشن کمیشن پہنچا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
ہم آئین کے خادم ہیں، مالک نہیں۔چیف جسٹس آف انڈیا
قومی خبریں

ہم نے اپنا سامان اور فرنیچر پیک کر لیا ہے-جسٹس چندرچوڑ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

جولائی 6, 2025
امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

Next Post
یوپی کی بی جے پی حکومت سب سے بدعنوان حکومت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ناصر-جنید قتل کیس کے ملزم لوکیش سِنگلا نے  ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

ناصر-جنید قتل کیس کے ملزم لوکیش سِنگلا نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

4 گھنٹے ago
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार