• Home
بدھ, جنوری 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت ریزرویشن کے حق میں نہیں ۔لالو

آر جے ڈی کے سپریمونے کہا کہ گرو گولوالکرکے نظرئے کے مطابق وہ ریزرویشن کے خلاف ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2023
in بہار
0
آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت ریزرویشن کے حق میں نہیں ۔لالو

پٹنہ: بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے سپریمو لالو پرسادیادو کا دعویٰ ہے کہ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ( آر ایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت ریزرویشن کے حق میں نہیں ہیں۔  جنم اشٹمی کے موقع پر بھگوان کرشن کی پوجا کرنے کے لیے جمعرات کی شام یہاں بانکے بہاری مندر کے دورے کے دوران لالو پرساد نے کہا کہ گرو گولوالکر نے اپنی کتاب ‘:بنچ آف تھاٹ: میں جو لکھاہے، موہن بھاگوت اور نریندر مودی وہی کر رہے ہیں۔ وہ ریزرویشن کے خلاف ہیں۔
اپوزیشن کے انڈیا اتحاد پر انہوں نے کہا کہ ہم نے انڈیا اتحاد بنایا ہے اور ہم لوک سبھا انتخابات جیتیں گے۔ رام اور رحیم کے لیے بھگوان ایک ہے، بھگوان کرشن ہمارے بھگوان ہیں۔ میں بانکے بہاری مندر اور اسکان مندر میں گیا اور ملک میں امن کے لیے دعا کی۔ میں پیر کو شیو کی پوجا کرنے دیوگھر جا رہا ہوں۔اس سے پہلے آر جے ڈی کے نائب صدر شیوانند تیواری نے بھی ریزرویشن معاملے پر بھاگوت کے ارادوں پر سوال اٹھایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ موہن بھاگوت ہی تھے جنہوں نے ملک میں ریزرویشن ختم کرنے کی وکالت کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
سناتن دھرم پر ڈی ایم کے لیڈران کے بیانات سے کانگریس کا عدم اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوج شالہ تنازعہ پر ’سپریم کورٹ‘میں جمعرات کو سماعت

21 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

’لو جہاد‘ کے فرضی معاملہ پر عدالت نے سنایا اہم فیصلہ

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार