• Home
پیر, فروری 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

سارن لوک سبھا سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار نے کہا :ہمت ہے تو جانچ کرالو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2024
in بہار
0
والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

پٹنہ :بہار کی سارن لوک سبھا سیٹ سے آر جے ڈی امیدوار روہنی آچاریہ نے اپنے والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا سخت جواب دیتے ہوئے اسے چیلنج بھی کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بی جے پی میں ہمت ہے تو وہ جانچ کرالے، اگر میں غلط ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گی۔ واضح رہے کہ بی جے پی کی جانب سے یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ روہنی آچاریہ نے اپنے والد کو کڈنی دی ہے یا نہیں۔’پریوار واد‘ کے الزام پر روہنی نے کہا ہے کہ کیا اپوزیشن لاوارث ہے اور اس کا کوئی خاندان نہیں ہے؟ یہ ہمارا خاندان ہے۔ انہوں نے کہا کہ سارن کے لوگوں نے اپنے موجودہ ایم پی کا چہرہ کبھی نہیں دیکھا، اب یہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں۔ اس بار الیکشن میں مسئلہ روزگار کا ہے، تیجسوی یادو نے جو وعدہ کیا ہے اسے پورا کیا جائے گا۔ بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے روہنی نے کہا کہ پچھلی بار این ڈی اے نے لوگوں سے وعدہ کیا تھا کہ 2 کروڑ نوکریاں فراہم کی جائیں گی۔ اکاؤنٹ میں 15 لاکھ روپے آئیں گے لیکن کچھ نہیں ملا۔
اپنے والد لالو یادو کو گردہ عطیہ کرنے پر بی جے پی کی طرف سے اٹھائے جانے والے سوالات کے بارے میں روہنی نے کہا کہ اگر آپ میں ہمت ہے تو تحقیقات کرائیں۔ وہ حکومت میں بیٹھے ہیں۔ مرکز میں مودی کی حکومت ہے۔ یہاں بہار میں نتیش کمار کی حکومت ہے، تحقیقات کروائیں۔ اگر میں غلط ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گی، اگر وہ غلط ثابت ہوئے تو پی ایم مودی مجھ سے معافی مانگیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع
بہار

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

by Qaumi Tanzeem
فروری 2, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
Next Post
حج 2024کے لئے ہوائی جہاز کرایہ میں زبردست رعائت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

ایک ہی پتے پر 22 پاسپورٹ جاری، پوسٹ مین سمیت 5 گرفتار

7 گھنٹے ago
بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार