• Home
جمعہ, جولائی 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بیڈ منٹن کھیلتے نظر آئے آر جے ڈی سپریمو لا لو پرساد یادو

آفیشیل انسٹاگرام پیج پرتیجسوی یادو نےویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا :ڈرنا نہیں سیکھا..جھکنا نہیں ہے..لڑا ہے..لڑیں گے. جیل سے نہیں ڈریں گے اور آخر میں جیتیں گے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2023
in بہار
0
بیڈ منٹن کھیلتے نظر آئے آر جے ڈی سپریمو لا لو پرساد یادو

پٹنہ :آپ نے بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو کو بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ تیجسوی یادو ہمیشہ سوشل میڈیا پر کرکٹ، بیڈمنٹن اور ورزش سے متعلق ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔ لیکن جمعہ کو انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پیج پر آر جے ڈی سپریمو اوراپنے والد لالو یادو کا ویڈیو شیئر کیا۔ ویڈیو میں لالو یادو بیڈمنٹن کھیلتے نظر آ رہے ہیں۔
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے لکھا – :ڈرنا نہیں سیکھا..جھکنا نہیں ہے..لڑا ہے..لڑیں گے. جیل سے نہیں ڈریں گے اور آخر میں جیتیں گے۔ اس سے قبل بھی کئی بار تیجسوی یادو اپنے سوشل اکاؤنٹ پر اپنی اسپورٹس ویڈیو شیئر کر چکے ہیں۔ جس میں وہ کبھی کرکٹ تو کبھی بیڈمنٹن کھیلتے نظر آرہے ہیں۔
واضح ہوکہ لالو پرساد یادو طویل عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔ تاہم گزشتہ چند ماہ سے وہ بالکل فٹ دکھائی دے رہے ہیں۔ اپوزیشن اتحاد کا اجلاس ہو یا گرینڈ الائنس کا اجلاس۔ وہ سبمیں اپنے پرانے انداز میں نظر آئے۔ لالو یادو نے اپوزیشن اتحاد کی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ اب ہم پوری طرح سے فٹ ہوچکے ہیں اور اب نریندر مودی اور بی جے پی کو فٹ کر دیں گے۔
پٹنہ میں اپوزیشن پارٹیوں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں سبھی لیڈروں نے اپنی اپنی بات رکھی لیکن ہمیشہ کی طرح لالو پرساد یادو نے محفل کو لوٹ لیا۔ دیسی اور مخصوص انداز میں بات کرنے والے 75 سالہ لالو اپنے پرانے انداز میں نظر آئے۔انہوں نے طویل عرصے کے بعد پریس کانفرنس کی اور بھنڈی کی قیمت سے لے کر راہل گاندھی کی داڑھی اور شادی تک ہر چیز پر بات کی۔ انہوں نے خود کہا کہ وہ کافی عرصے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ اس دوران انہوں نے مودی اور بی جے پی کو اچھی طرح فٹ کرنے کی بات کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت
بہار

این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
Next Post
کٹیہار میں بجلی کی کٹوتی کے خلاف احتجاج میں توڑ پھوڑ کا ویڈیو جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

14 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

ہاپوڑ میں دردناک سڑک حادثہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार