• Home
ہفتہ, جنوری 31, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

آر جے ڈی رہنما بیمہ بھارتی کے گھر چوری، زیورات اور دیگر اشیا غائب

زونل ایس پی کوشل کمار، بھوانی پور تھانہ صدر سنیل کمار، سب انسپکٹر سنجیو رنجن لال اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور جانچ شروع کر دی

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2025
in بہار
0
آر جے ڈی رہنما بیمہ بھارتی کے گھر چوری، زیورات اور دیگر اشیا غائب

پورنیہ :پورنیہ کے بھوانی پور تھانہ علاقے میں چوروں نے گزشتہ روز سابق وزیر اور راشٹریہ جنتادل کی ریاستی نائب صدر بیمہ بھارتی کے بھوانی پور واقع رہائش کو نشانہ بناتے ہوئے چوری کی واردات کو انجام دیا۔ جس وقت گھر میں چوری ہوٓئی اس وقت وہاں کوئی موجود نہیں تھا۔چوروں نے مرکزی دروازے سمیت چار کمروں کے تالے توڑ کر گھر میں رکھے قیمتی سامان کی چوری کر لی۔ اتنا ہی نہیں چور گھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کا ڈی وی آر بھی اپنے ساتھ لے گئے جس سے ان کی پہچان کرنے میں دقت پیش آ رہی ہے۔ چوری کیے گٓئے سامان کی قیمت کا ابھی تک صحیح اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے لیکن سابق ایم ایل اے بیمہ بھارتی کے مطابق چور اشٹ دھات کی مورتی، سونے کے زیورات، کمبل، کپڑے اور دیگر قیمتی اشیاء لے گئے ہیں۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی۔ دھمداہا زونل ایس پی کوشل کمار، بھوانی پور تھانہ صدر سنیل کمار، سب انسپکٹر سنجیو رنجن لال اپنی ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور جانچ شروع کر دی۔ پولیس نے چوروں کا سراغ لگانے کے لیے ضلع ہیڈ کوارٹر سے فنگر پرنٹ ایکسپرٹ کو بھی بلایا۔

اس سلسلے میں بیمہ بھارتی نے بتایا کہ جس وقت واقعہ ہوا وہ اپنے بھٹّا رہائش پر کنبہ کے ساتھ تھیں۔ ان کے بھوانی پور واقع رہائش کی دیکھ بھال گڑیا منڈل اور اس کا معاون رام چندر منڈل کرتے تھے۔ کچھ دنوں پہلے گڑیا منڈل اپنے مائیکہ گئی ہوئی تھی، جبکہ رام چندر منڈل جمعرات کی رات قریب 10:30 بجے اپنے ماں کا علاج کرانے کے لیے گھر چلا گیا تھا۔

جمعہ کی صبح جب رام چندر منڈل واپس لوٹا تو اس نے مرکزی دروازے کو اندر سے بند پایا۔ گیٹ پھاند کر اندر جانے کے بعد اس نے دیکھا کہ گھر کے چار کمروں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔ اس نے فوراً بیمہ بھارتی اور گڑیا منڈل کو اس واقعہ کی اطلاع دی اور پھر بھوانی پور تھانہ جاکر پولیس کو اطلاع دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 30, 2026
ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا
بہار

ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 28, 2026
مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج
بہار

چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

by Qaumi Tanzeem
جنوری 21, 2026
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
Next Post
زبان  کو لیکرمہاراشٹر اور کرناٹک کے درمیان بس خدمات معطل

زبان کو لیکرمہاراشٹر اور کرناٹک کے درمیان بس خدمات معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

بی جے پی کا اندرونی خلفشار منظر عام پر

22 منٹس ago
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

ایودھیا اجتماعی عصمت دری معاملے میں ایس پی لیڈر معید خان بری

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem