• Home
جمعرات, ستمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

اپنے حقوق کی حصولیابی کے لئے پسماندہ مسلمان خود کو متحد کریں۔سلیم پرویز

سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقد تقریب میں بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین کی اپیل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2023
in بہار
0
اپنے حقوق کی حصولیابی کے لئے پسماندہ مسلمان خود کو متحد کریں۔سلیم پرویز

پٹنہ:پسماندہ مسلمان پوری طرح سے متحدہ ہوجائیں اور پسماندہ مسلم پرسنل لاءبورڈ کی تشکیل کریں۔ بہار اسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین سلیم پرویز نے پٹنہ کے گاندھی سنگرہالیہ میں سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقد تقریب میں یہ اپیل کی۔انہوں نے کہا کہ اپنے حقوق کی حصولیابی کے لئے پسماندہ مسلمان خود کو متحد کریں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی شخصیت عظیم تھی اور یہی وجہ تھی کہ نہ صرف ہندوستان بلکہ بیرونی ممالک میں بھی انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا۔ وہ جب بھی بیرون ملک گئے وہاں لوگوں نے ان کے لئے پلکیں بچھا دیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹراے پی جے عبدالکلام کے حیات و خدمات سے لوگوں کو سبق لینے کی ضرورت ہے۔ سلیم پرویز نے کہا کہ میں مرتے دم تک مدرسہ کی خدمت کرتا رہوں گا۔اس موقع پر قرارداد منظور کر مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی جینتی تمام تعلیمی اداروں میں منانے کو لازمی کیا جائے، جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کا نام ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سے منسوب کیا جائے، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے انجینئرنگ کالج ڈاکٹر ذاکر حسین انجینئرنگ کالج کا نام بدل کر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام انجینئرنگ کالج کیا جائے، ملک کے موسیقی اداروں کا نام استاد بسم اللہ خاں، نوشاد اور محمد رفیع و موسیقی کے دیگر عظیم ہستیوں کے نام سے منسوب کیا جائے، ملک کے آرمی ادارہ کا نام عبدالحمید کے نام پر کیا جائے اور ملک کے تمام یونیورسٹیوں میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے نام پر چیئر قائم کی جائے۔
آل انڈیا پسماندہ مسلم محاذ نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا تھا۔ اس سے خطاب کرنے والوں میں راشٹریہ جنتادل کے رکن کونسل رام بلی سنگھ، جنتادل یونائیٹیڈ کی ترجمان انجم آرا، اے این سنہا انسٹی ٹیوٹ کے حبیب اللہ انصاری، بہار اردو اکیڈمی کے سابق وائس چیئرمین پروفیسرعبدالواحد انصاری، پسماندہ مسلم محاذ کے ترجمان محمد شبیر احمد، فیاض احمد فیضی، زلیخا خاتون،ہمایوں انصاری، قاسم انصاری، سہیل انصاری، شمیم مکھیا، عارف اقبال، نورحسن آزاد، عارف انصاری (گیا) نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
نٹھاری المیہ کے ملزمین کوالہ آباد ہائی کورٹ نے تما م الزامات سے بری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

نصف سے زائد ووٹرس کو ایس آئی آر کے دوران کسی دستاویز کی ضرورت نہیں

5 گھنٹے ago
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार