• Home
جمعہ, دسمبر 19, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

ریزرویشن کوئی انسداد غریبی منصوبہ نہیں ۔تیجسوی

ایس سی/ایس ٹی ریزویشن کی بنیاد جب اقتصادی ہے ہی نہیں تو اس میں کریمی لیئر کا پروویژن کیوں لایا جا رہا ہے؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2024
in بہار
0

پٹنہ :ایس سی/ایس ٹی ریزرویشن میں کوٹہ کے اندر کوٹہ منظوری سے متعلق آر جے ڈی رہنماء تیجسوی یادونے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہماری پارٹی کا ہمیشہ سے یہ موقف رہا ہے کہ ریزرویشن کوئی انسداد غریبی منصوبہ نہیں ہے۔ ایس سی/ایس ٹی کے ریزویشن کی بنیاد جب اقتصادی ہے ہی نہیں تو اس میں کریمی لیئر کا پروویژن کیوں لایا جا رہا ہے؟ یہ فیصلہ ہندوستانی آئین کے بنیادی اصول اور 1932 کے پونا پیکٹ کی خلاف ورزی ہے۔ تیجسوی نے کہا کہ ریزرویشن کی بنیاد اقتصادی نہیں ہے بلکہ پرانے زمانے سے سماج میں پھیلے سماجی بھید بھاؤ، چھوا چھوت اور سماجی پسماندگی ہے۔
آر جے ڈی رہنما نے اس سلسلے میں کچھ واقعات کا بھی تذکرہ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ آج بھی جب سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی اور اکھلییش یادو مندر جاتے ہیں تو مبینہ طور پر خود کو پیدائشی سب سے بہتر بتانے والے لوگ اس مندر کو گنگا جل سے دھوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مٹھی بھر لوگ کروڑوں دلتوں، آدیباسیوں کے مستقبل کا فیصلہ اپنے طور پر کرکے انہیں تاریکی میں ڈھکیلنا چاہتے ہیں جسے ہم کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔
تیجسوی یادو نے مزید کہا کہ ملک کے دلت، آدیباسی اور قانونی درجہ حاصل کرچکے شیڈولڈ کاسٹ/شیڈولڈ ٹرائب کمیشن اپنا بھلا بُرا سوچنے کے لیے اہل ہے۔ حکومت اپنا فیصلہ ان پر مسلط کرنے کی کوشش نہ کرے۔ تیجسوی نے مرکزی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ جلد سے جلد آرڈیننس لاکر کلاسیفکیشن سے جڑے تضادات کو دور کیا جائے ورنہ دلت-آدیباسی بھائی بہنوں کے ساتھ مل کر سڑک پر مزاحمت ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی
بہار

مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت
بہار

ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
پیرس اولمپک میں ہندوستانی ہاکی ٹیم سیمی فائنل میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

8 گھنٹے ago
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार