• Home
منگل, اپریل 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

راجستھان میں ’شیو بارات‘ کے دوران کرنٹ لگنے سے 18بچے جل گئے

مذہبی جھنڈے کے ہائی ٹینشن تار سے ٹکرانےسے ہوا حادثہ ۔دو بچوں کی حالت نازک

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2024
in ریاستی خبریں
0
راجستھان میں ’شیو بارات‘ کے دوران کرنٹ لگنے سے 18بچے جل گئے

کوٹہ: راجستھان کے کوٹہ میں آج ’شیو بارات‘ کے دوران انتہائی اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے۔ شیو بارات کے دوران تقریباً 18 بچے بجلی کرنٹ میں جھلس گئے ہیں جن میں سے دو کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ کوٹہ میں مہاشیوراتری کے موقع پر یہ شیو بارات نکالی گئی تھی جس میں بجلی کرنٹ نے افرا تفری کا ماحول پیدا کر دیا۔ جائے حادثہ پر موجود لوگوں نے زخمی بچوں کو فوراً اسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹرس ان کا علاج کر رہے ہیں۔موصولہ خبروں کے مطابق حادثہ دوپہر تقریباً 12.30 بجے کنہاڑی تھرمل چوراہے کے پاس پیش آیا۔ اس جگہ پر ہائی ٹینشن بجلی لائن کی تار کافی نیچے تھی اور شیو بارات میں کئی بچے مذہبی جھنڈا لے کر چل رہے تھے۔ اس دوران ایک جھنڈا ہائی ٹینشن تار سے چھو گیا اور یہ حادثہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی محکمہ کی لاپروائی کے سبب اتنا بڑا حادثہ پیش آیا۔
بتایا جاتا ہے کہ حادثہ کے بعد وہاں موجود لوگ جھلسے بچوں کو لے کر اسپتال کے طرف دوڑے۔ فوری طور پر بچوں کو ایم بی بی ایس اسپتال لے جایا گیا جہاں ایک بچے کی حالت انتہائی نازک بنی ہوئی ہے۔ حادثہ کی جانکاری ملتے ہی میڈیکل ٹیم بھی الرٹ ہو گئی ہے۔ آئی جی روی دَت گوڑ کا کہنا ہے کہ ایک بچہ 70 فیصد اور ایک بچہ 50 فیصد تک جھلس گیا ہے۔ باقی بچے 10 فیصد تک جھلسے ہیں۔ ان بچوں کی عمر 9 سے 16 سال کے درمیان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف
بہار

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے
بہار

ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ
ریاستی خبریں

آسام انتخاب میں زبردست ووٹنگ تبدیلی کا اشارہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول
ریاستی خبریں

راجستھان میں پُراسرار بیماری سے خوف کا ماحول

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 6, 2026
Next Post
اڈیالہ جیل پر دہشت گردانہ حملہ ناکام ۔3دہشت گردگرفتار

اڈیالہ جیل پر دہشت گردانہ حملہ ناکام ۔3دہشت گردگرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

19 گھنٹے ago
لالو پرساد کی ضمانت کے خلاف عرضی پر جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ راضی

لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری کےمعاملے میں بڑا جھٹکا

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem