• Home
بدھ, ستمبر 17, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home aaa

راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے

امریکی وزیر دفاع دو روزہ دورے پر اتوار کو سنگاپور سے یہاں پہنچیں گے۔ لائیڈ آسٹن کا ہندوستان کا یہ دوسرا دورہ ہے، اس سے قبل وہ مارچ 2021 میں بھی دورہ کا دورہ کر چکے ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2023
in aaa
0
راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اگلے ہفتے کے اوائل میں یہاں امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ الگ الگ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ راج ناتھ سنگھ پیر کو امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ اور منگل کو جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔جرمن وزیر دفاع چار روزہ دورے پر پیر کو انڈونیشیا سے یہاں پہنچیں گے۔ وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات کے علاوہ بورس پسٹوریئس کی انوویشن فار ڈیفنس ایکسیلنس کے زیر اہتمام ایک تقریب کے دوران کچھ دفاعی اسٹارٹ اپس سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ بدھ کو وہ ممبئی کا دورہ کریں گے اور ویسٹرن نیول کمانڈ اور مزگاوں ڈاک شپ بلڈرز لمیٹڈ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کرناٹک میں سدارمیا حکومت کے ذریعے پیش2023 -2024  کےبجٹ میں 3.27 لاکھ کروڑ روپے مختص
aaa

کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے 4 فیصد ریزرویشن کابل گورنرنے صدر کو بھیجا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2025
ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر
aaa

ملیالم سپراسٹار موہن لال کی فلم ہندوتوا طاقتوں کے نشانے پر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2025
سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم
aaa

سنجولی مسجد کی غیر مجاز تعمیرات کو توڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 6, 2024
جموں و کشمیر کے بعد ہریانہ میں بھی اسمبلی انتخاب انجام پذیر-اب نتیجے کا انتظار

شکھر دھون کا بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اگست 24, 2024
یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت
aaa

یوم پیدائش کے موقع پر راجیو گاندھی کوراہل گاندھی کاخراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2024
Next Post
آر بی آئی کا سائبر سیکورٹی سے متعلق ڈرافٹ، ڈیجیٹل پیمنٹ سیفٹی پر ہدایات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مہاراشٹر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

5 گھنٹے ago
اتراکھنڈ میں  گلیشیئر پھٹنے سے 57 مزدور برف میں دبے

اتراکھنڈ میں شدید بارش اور بادل پھٹنے سے 15 افرادہلاک

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार