• Home
پیر, جنوری 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیٹ امتحان میں بے ضابطگی پر راہل کا شدید ردعمل

کانگریس رہنما نے طلبا سے کہا کہ پارلمینٹ میں آپ کی آواز اٹھائوںگا

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان میں بے ضابطگی پر راہل کا شدید ردعمل

نئی دہلی :نیٹ امتحان میں گریس مارکس کے حوالے سے ایک بڑی بے ضابطگی منظر عام پر آئی ہے۔ نیٹ امتحان کا انعقاد کرنے والی ایجنسی این ٹی اے نے اس کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس بے ضابطگی کی وجہ سے نیٹ کا امتحان دینے والے طلبہ کی اہلیت و ان کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ اس پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں طلبہ کی آواز بنیں گے۔کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ نریندر مودی نے ابھی حلف بھی نہیں لیا ہے اور نیٹ کے امتحان میں ہوئی دھاندلی نے 24 لاکھ سے زیادہ طلباء اور ان کے خاندانوں کو برباد کر دیا ہے۔ ایک ہی امتحانی مرکز کے 6 طلبہ زیادہ سے زیادہ نمبروں کے ساتھ ٹاپ کرجاتے ہیں، کتنوں کو ایسے نمبرات حاصل ہوتے ہیں جو تکنیکی طور پر ممکن ہی نہیں ہیں لیکن حکومت مسلسل پیپر لیک کے امکان کو مسترد کر رہی ہے۔
راہل گاندھی نے مزید کہا ہے کہ ایجوکیشن مافیا اور سرکاری مشینری کی ملی بھگت سے چل رہے اس ’پیپر لیک انڈسٹری‘ سے نمٹنے کے لیے ہی کانگریس نے ایک مضبوط پلان بنایا تھا۔ ہم نے اپنے منشور میں قانون بنا کر طلبہ کو ’پیپر لیک سے نجات‘ دلانے کا عہد لیا تھا۔ کانگریس لیڈر نے مزید کہا ہے کہ آج میں ملک کے تمام طلباء کو یقین دلاتا ہوں کہ میں پارلیمنٹ میں آپ کی آواز بنوں گا اور آپ کے مستقبل سے جڑے مسائل کو مضبوطی سے اٹھاؤں گا۔ نوجوانوں نے ’انڈیا‘ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، ’انڈیا‘ ان کی آواز کو دبنے نہیں دے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے
قومی خبریں

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور پولیس اسٹیشن پہنچیں

ہجومی تشدد اور مذہبی منافرت میں  اضافے پر جماعت اسلامی ہند کو گہری تشویش

جنوری 3, 2026
اے آئی گروک فیچر کا غلط استعمال، خاتون رکن پارلیمنٹ کا اظہارِ تشویش

پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی

Next Post
رائے دہندگان کا شکریہ ادا کرنے کے لئے راہل، پرینکا اور سونیاکارائے بریلی دورہ 11 جون کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

15 گھنٹے ago
ایک ماہ میں ہی 2000 روپے کے 72 فیصد نوٹ بینکوں میں واپس آ گئے

دو ہزار روپے کے بند نوٹ کی پوری واپسی اب بھی ادھوری

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार