• Home
ہفتہ, اپریل 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

قلیوں سے ملنےکے بعد راہل گاندھی کی کارپنٹروں سے ملاقات

دہلی کے کیرتی نگر واقع ایشیا کی سب سے بڑی فرنیچر مارکیٹ گئے اورلکڑی کے کاریگروں سے ان کا حال معلوم کیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2023
in قومی خبریں
0
قلیوں سے ملنےکے بعد راہل گاندھی کی کارپنٹروں سے ملاقات

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی کے کیرتی نگر علاقے میںکارپنٹروں ( لکڑی کے کاریگروں ) سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی جس کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔راہل گاندھی کی اس ملاقات کی تصویریںایکس سمیت کئی دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی ہیں۔ ان تصویروں میں انہیں لکڑی کے کاریگروں سے ملتے اور ان کے اوزار استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔تصویر میں دیکھا جا رہا ہے کہ راہل گاندھی لکڑی کےکاریگروں کا حال جاننا چاہتے ہیں۔
پچھلے کچھ عرصے سے راہل گاندھی لوگوں کے درمیان جا کر ان کے کام، زندگی اور ان کے مسائل کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔اس ملاقات کے بارے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ وہ دہلی کے کیرتی نگر میں واقع ایشیا کی سب سے بڑی فرنیچر مارکیٹ گئے اور کارپینٹر بھائیوں سے ملاقات کی۔وہ محنتی ہونے کے ساتھ حیرت انگیز فنکار بھی ہیں،راہل گاندھی نے کہا کہ ہم نے ان سےبہت باتیں کیں، ان کے ہنر کے بارے میں تھوڑا سا جانا اور تھوڑا سیکھنے کی کوشش کی۔
راہل گاندھی ‘بھارت جوڑو یاترا مکمل کرنے کے بعد سماج کے مختلف طبقوں کے لوگوں سے مل رہے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے آنند وہار ریلوے اسٹیشن پر قلیوں سے ملاقات کی تھی۔ایسی ملاقاتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کانگریس کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا ابھی جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
این ڈی اے نےمذہبی رہنماؤں کا ’سیاسی استعمال‘  شروع کر دیا-طارق انور
قومی خبریں

نتیش کمار پر انتخابی وعدہ توڑنے کا طارق انور کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا
قومی خبریں

نتیش کمار نے .راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر حلف لے لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 10, 2026
ہلکی بارش کے بعد دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 24.5 ڈگری تک پہنچا
قومی خبریں

دہلی میں اپریل کے دوران غیر معمولی سردی نے 11 سال کا ریکارڈ توڑا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 9, 2026
دہلی کے اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد افراتفری
قومی خبریں

’7 شہروں کی سیفٹی ریٹنگ میں دہلی سب سے غیر محفوظ!‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
تین بینکوں پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کا جرمانہ
قومی خبریں

ریپو ریٹ 5.25 فیصد برقرار ، ای ایم آئی میں کوئی تبدیلی نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
Next Post
جھارکھنڈ میں ڈینگو اور چکن گنیا کی وباء

جھارکھنڈ میں ڈینگو اور چکن گنیا کی وباء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان رائلز نے  آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

راجستھان رائلز نے آئی پی ایل  میں لگاتار چوتھی فتح حاصل کی

3 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem