• Home
جمعرات, مارچ 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

24 اکبر روڈ پرموجود کارکنوں کو رنگ و گلال لگایا، مٹھائی کھلائی اور سب کو تہوار کی مبارکباد دی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
in قومی خبریں
0
راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

نئی دہلی۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے بدھ کو رنگوں کا تہوار ہولی کانگریس ہیڈ کوارٹر 24 اکبر روڈ پر پارٹی کارکنوں اور پارٹی لیڈروں کے ساتھ جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس دوران انہوں نے موجود کارکنوں کو رنگ و گلال لگایا، مٹھائی کھلائی اور سب کو تہوار کی مبارکباد دی۔ راہول گاندھی نے کہاکہ رنگوں اور محبت کے تہوار ہولی کی آپ سب کو دلی مبارکباد۔ ہولی کے رنگ آپ سب کی زندگی کو نئی امیدوں، نئی امنگوں اور ان گنت خوشیوں سے بھر دیں۔ وہیں، کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے سوشل میڈیا ایکس کے ذریعے اہل وطن کو ہولی کی مبارکباد دی۔ انہوں نے لکھا کہ ہولی ایک ایسا تہوار ہے جو ہمارے رنگا رنگ ، کثیر الثقافتی معاشرے کے جذبے کا اظہار کرتا ہے ۔ یہ تنوع میں اتحاد ، باہمی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی روایت کا جشن ہے جو صدیوں سے ہماری تہذیب کی پہچان رہا ہے ۔ اس خوشی کے موقع پر آپ سب کو ہولی کی بہت بہت مبارکباد ۔ آپ کی زندگی ہمیشہ خوشی کے رنگوں سے بھری رہے ۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے بھی ہولی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہ کہ “امنگ، جوش، مسرت، مٹھاس اور بھائی چارے کے مختلف رنگوں سے بھرپور میل جول کے عظیم تہوار ہولی کی دلی مبارکباد۔ ہولی اپنے خاندان، دوستوں اور معاشرے کے ساتھ ساتھ سب کو محبت سے گلے لگانے کا عظیم تہوار ہے ۔ سب کو گلے لگائیے اور سب کے ساتھ خوشیاں بانٹئے ۔ تمام اہل وطن کو ہولی کی مبارکباد۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ
قومی خبریں

مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

مغربی بنگال میں ایس آئی آر بنا عذاب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار
قومی خبریں

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

راہول گاندھی نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ ہولی منائی

2 منٹس ago
مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ

مہاراشٹرمیں تبلیغی جماعت کارکنا ن پر نامعلوم شرپسند وں کا حملہ

7 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem