• Home
منگل, ستمبر 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راہل اور اکھلیش نے بی جے پی اور مودی پر مل کر سادھا نشانہ

غازی آباد میں دونوں رہنمائوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2024
in قومی خبریں
0
راہل اور اکھلیش نے بی جے پی اور مودی پر مل کر سادھا نشانہ

غازی آباد: راہل گاندھی اور اکھلیش یادو نے بدھ کو اتر پردیش کے غازی آباد میں مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے کئی سوالوں کے جواب دیے اور بی جے پی اور وزیر اعظم پر تلخ حملہ بھی کیا۔ اس موقع پر انڈیا الائنس کی جانب سے ایک ویڈیو گانا بھی جاری کیا گیا۔ اس گانے میں 2017 سے لے کر اب تک اکھلیش یادو اور راہل گاندھی کے ایک ساتھ ویڈیوز اور تصاویر شامل ہیں۔اس کے علاوہ غازی آباد کے امیدوار اور دو دیگر امیدواروں نے راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کے ساتھ اسٹیج پر تصویر کھنچوائی۔ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران راہل گاندھی اور اکھلیش یادو نے کئی سوالوں کے جواب دیے جس میں راہل گاندھی سے پوچھا گیا کہ کیا وہ امیٹھی سے الیکشن لڑیں گے، جس پر انہوں نے کہا کہ پارٹی یہ فیصلہ کرے گی۔ پارٹی کہے تو الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد غازی آباد سے کانگریس کی امیدوار ڈولی شرما، باغپت کے امیدوار امرپال شرما اور بلند شہر کے امیدوار کملیش والمیکی نے راہل گاندھی اور اکھلیش یادو کے ساتھ اسٹیج پر اپنی تصویر کھنچوائی۔غازی آباد سے ڈولی شرما کانگریس کی امیدوار ہیں اور اتحاد کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ضرور تبدیلی آئے گی کیونکہ غازی آباد میں بی جے پی حکومت نے کوئی ترقی نہیں کی ہے اور لوگوں کو بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے
قومی خبریں

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2026
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

سنجے راؤت ’نیشنل فلم ایوارڈ‘ دہلی سے گجرات لے جانے پر ناراض

جماعت کا نیپال کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کا موں کا منصوبہ

ستمبر 7, 2026
ستیہ نکیتن عمارت حادثہ: ریسکیو آپریشن مکمل

دہلی میں  کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے میں اموات کی تعداد  6 ہو ئی

Next Post
19اپریل کو ہونے والی پہلے مرحلے کی پولنگ کے لئے انتخابی مہم بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو جی سی-نیٹ امتحان کی منسوخی لاکھوں طلباء کی فتح۔کھڑگے

منی پوری موسیقار وکرم کے قتل پر کھڑگے کا تلخ تبصرہ

26 منٹس ago
18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے  دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

18ویں برکس سربراہ اجلاس کے لیے دہلی میں تیاریاں تیز ۔ غیر ملکی مہمانوں کی آمد شروع

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार