• Home
اتوار, اگست 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پنجاب کے وزیر تعلیم کوگرودوارہ میں جوتے صاف کرنے کی سزا

ہرجوت سنگھ بینس نے 5 سنگھ صاحبان کے سامنے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ انھیں سزا منظور ہے

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2025
in قومی خبریں
0
پنجاب کے وزیر تعلیم کوگرودوارہ میں جوتے صاف کرنے کی سزا

سکھوں کی سرکردہ تنظیم ’شری اکال تخت صاحب‘ نے آج پنجاب کے وزیر تعلیم ہرجوت سنگھ بینس کو مذہبی سزا سنائی ہے۔ گرو تیغ بہادر جی کے 350ویں یومِ شہیدی پر جموں و کشمیر کے سری نگر میں منعقد ریاستی سطح کی ایک تقریب کے دوران سکھ روایت کے خلاف کچھ سرگرمیاں ہوئی تھیں، جس سے ناراضگی کے بعد ہرجوت سنگھ کے خلاف سزا کا اعلان کیا گیا ہے۔

اکال تخت کے سامنے پیش ہوئے وزیر تعلیم ہرجوت سنگھ کے لیے تنظیم نے سزا سنائی ہے کہ وہ امرتسر میں گولڈن ٹیمپل سے گرو کے محل تک پیدل جائیں گے۔ یہاں صاف صفائی کا انتظام دیکھیں گے اور اس کے بعد گرودوارہ کوٹھا صاحب پہنچنے سے پہلے 100 میٹر پہلے گاڑی سے اتر جائیں گے۔ پھر یہاں سے گرودوارہ تک پیدل جائیں گے اور راستے میں صاف صفائی کا انتظام دیکھیں گے۔ بعد ازاں گرودوارہ پاتشاہی بابا بکالا صاحب پہنچنے سے 100 میٹر پہلے اتر جائیں گے اور سڑکوں کو ٹھیک کرائیں گے۔ انھیں بطور سزا گرودواروں میں جوتوں کو بھی صاف کرنا ہوگا۔

ہرجوت سنگھ کو دہلی میں گرودوارہ شیش گنج صاحب اور شری آنندپور صاحب میں شیش گنج صاحب گرودوارہ بھی جانا ہوگا۔ دونوں مقامات پر سر بہ سجود ہو کر 2 دنوں تک جوڑا گھروں میں خدمت کرنی ہوگی۔ ساتھ ہی 1100 روپے کی پرساد چڑھا کر ارداس کروائیں گے۔ یہ سبھی گرودوارے شری گرو تیغ بہادر جی سے متعلق ہیں۔ جس پروگرام میں سِکھ ماضی کی خلاف ورزی ہوئی، اس میں خود وزیر تعلیم موجود تھے، اس لیے انھیں یہ سخت سزا دی گئی ہے۔

وزیر تعلیم نے 5 سنگھ صاحبان کے سامنے اپنی غلطی کا اعتراف بھی کر لیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں سزا منظور ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں اپنی حکومت اور اپنی طرف سے اس واقعہ کے لیے معافی چاہتا ہوں۔ مجھے اس پروگرام کو روکنا چاہیے تھا، مجھ سے غلطی ہوئی۔ میں مستقبل میں ایسی غلطیوں سے بچنے کے لیے پوری طرح سے محتاط رہوں گا۔ وزیر تعلیم نے مزید کہا کہ میں سکھ طبقہ کے جذبات کا احترام کرتا ہوں اور یہ یقینی کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا کہ مستقبل میں ایسے پروگرام منعقد نہ ہوں۔ مجھے یہ سزا منظور ہے۔ میں اسے پوری عقیدت اور ایمانداری سے نبھاؤں گا، اور سکھ طبقہ کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہوں گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار
قومی خبریں

مسوری میں سخت سیکورٹی کے درمیان مزار پر بلڈوزر

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2026
دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں دنیا کی پہلی روبوٹک اے وی والو ریپلیسمنٹ سرجری
قومی خبریں

دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں دنیا کی پہلی روبوٹک اے وی والو ریپلیسمنٹ سرجری

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2026
2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت
قومی خبریں

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام
قومی خبریں

قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

برطانیہ کے وزیر اعظم اینڈی برنہم کے ساتھ بات کر کے خوشی ہوئی -مودی

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
نجی کوٹہ میں اچانک کٹوتی سے ہزاروں عازمین حج پریشان
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے آن لائن قرعہ اندازی میں دہلی کے 2706 عازمین حج کا انتخاب

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
Next Post
خاتون رکن پارلیمنٹ کے گلے سے سونے کی چین چھیننے والا مجرم گرفتار

خاتون رکن پارلیمنٹ کے گلے سے سونے کی چین چھیننے والا مجرم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار

مسوری میں سخت سیکورٹی کے درمیان مزار پر بلڈوزر

6 گھنٹے ago
دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں دنیا کی پہلی روبوٹک اے وی والو ریپلیسمنٹ سرجری

دہلی کے صفدرجنگ اسپتال میں دنیا کی پہلی روبوٹک اے وی والو ریپلیسمنٹ سرجری

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem