• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

باغپت میں موجود پرویز مشرف کی کروڑوں کی جائیداد نیلام ہوگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2024
in قومی خبریں
0
باغپت میں موجود پرویز مشرف کی کروڑوں کی جائیداد نیلام ہوگی

باغپت:پاکستان کے سابق فوجی سربراہ اور صدر جنرل پرویز مشرف کے کنبہ کے نام باغپت میں موجود زمین اور کروڑوں کی جائیداد کو ‘انیمی پراپرٹی ایکٹ’ کے تحت نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوتانا گاؤں میں موجود 13 بیگھا زمین کو نیلام کرنے کے لیے انتظامیہ نے آن لائن عمل شروع کر دیا ہے اور 5 ستمبر تک جائیداد کو نیلام کرکے اسے خریدنے والے مالک کا نام درج کیا جائے گا۔
دیہی لوگوں نے بتایا کہ پاکستان کے سابق صدر کا کنبہ باغپت کے کوتانا گاؤں میں رہتا تھا۔ تقسیم کے وقت وہ پاکستان چلا گیا تھا لیکن کنبہ کی زمین اور حویلی یہاں موجود تھی۔ یہ جائیداد انیمی پراپرٹی میں درج تھی۔ لوگوں کے مطابق پرویز مشرف کے والد مشرف الدین اور والدہ بیگم زرین کوتانا گاؤں کے رہنے والے تھے۔ کوتانا میں دونوں کی شادی ہوئی اس کے بعد وہ 1943 میں دہلی میں جاکر رہنے لگے تھے۔ پرویز مشرف اور ان کے بھائی ڈاکٹر جاوید مشرف کی پیدائش دہلی میں ہی ہوئی تھی۔ ان کا کنبہ 1947 کی تقسیم میں پاکستان جاکر آباد ہوگیا تھا۔
دہلی کے علاوہ ان کے کنبہ کی حویلی و کھیتی کی زمین کوتانا میں موجود ہے جس میں پرویز مشرف کی زمین فروخت کر دی گئی تو ان کے بھائی جاوید اور کنبہ کے اراکین کی 13 بیگھہ سے زیادہ کھیتی کی زمین بچ گئی تھی۔ اس کے علاوہ کوتانا کی حویلی ان کے چچا زاد بھائی ہمایوں کے نام درج ہوگئی تھی۔ پرویز مشرف کے بھائی ڈاکٹر جاوید مشرف اور کنبہ کے دیگر اراکین کی زمین کو 15 سال قبل ‘انیمی پراپرٹی’ میں درج کر دیا گیا تھا۔ واضح ہو کہ 5 فروری 2023 کو پرویز مشرف کا انتقال ہو چکا ہے۔
‘انیمی پراپرٹی ایکٹ کی بات کی جائے تو یہ 1968 میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ذریعہ پاس ایک قانون ہے جس کے مطابق دشمن کی جائیداد پر حکومت ہند کا حق ہوگا۔ پاکستان سے 1965 میں ہوئی جنگ کے بعد 1968 میں انیمی پراپرٹی (تحفظ اور رجسٹریشن) قانون پاس ہوا تھا۔ اس قانون کے تحت جو لوگ تقسیم یا 1965 اور 1971 کی جنگ کے بعد پاکستان چلے گئے اور وہاں کی شہریت لے لی تھی، ان کی ساری غیر منقولہ ملکیت ‘انیمی پراپرٹی’ اعلان کر دی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کی عدالتی حراست میں 10 دن کی توسیع

گائے کی حفاظت کے نام پر انسان کو مارنا کس مذہب میں لکھا ہے؟سنجے سنگھ کا سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

4 گھنٹے ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem