• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر اعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلی ایوارڈ ’ دی آرڈر آف مبارک الکبیر ‘ سے نوازا گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2024
in قومی خبریں
0
وزیر اعظم نریندر مودی کو کویت کے اعلی ایوارڈ ’ دی آرڈر آف مبارک الکبیر ‘ سے نوازا گیا

نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی کو آج کویت کے اعلی ایوارڈ ’ دی آرڈر آف مبارک الکبیر ‘ سے نوازا گیا ۔ وزیر اعظم کو کسی ملک کی جانب سے دیا گیا یہ 20 واں انٹرنیشنل ایوارڈ ہے ۔ دی آرڈر اف مبارک الکبیر ایوارڈ در اصل کویت کا نائیٹ ہڈ ایوارڈ کہا جاتا ہے ۔ یہ ایوارڈ سربراہان مملکت یا بیرونی مہمانوں اور بیرونی شاہی خاندانوں کے ارکان کو دوستی کی علامت کے طور پر دیا جاتا ہے ۔ یہ ایوارڈ کویت کی جانب سے پہلے دوسرے قائدین جیسے بل کلنٹن ‘ پرنس چارلس ( موجودہ شاہ برطانیہ ) اور جارج بش کو دیا گیا تھا ۔ وزیر اعظم مودی نے یہ کویت کا یہ اعلی ترین ایوارڈ دی مبارک الکبیر آج حاصل کیا ۔ امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے وزیر اعظم کو پیش کیا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ ایوارڈ حاصل کرنے پر سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ’ ایکس ‘ پر کہا کہ یہ ایوارڈ ان کیلئے ایک اعزاز ہے جو امیت کویت نے انہیں پیش کیا ہے ۔ وہ اس ایوارڈ کو ہندوستان کے عوام کے نام معنون کرتے ہیں اور یہ ایوارڈ ہندوستان اور کویت کے مابین مستحکم دوستی کیلئے بھی ہے ۔ وزیر اعظم مودی کو بیان پیالیس کویت میںرسمی گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح بھی اس تقریب میں موجود تھے ۔ وزیراعظم کویت کے دو روزہ دورہ پر ہیں۔ انہوں نے شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر یہ دورہ کیا ہے جو گذشتہ 43 سال میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ کویت ہے ۔ 1981 میں اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے کویت کا دورہ کیا تھا ۔ وزیر اعظم نے کویت آمد کے بعد ہندوستانی برادری سے ملاقات کی اور خطاب کیا ۔ انہوں نے کویت اعلی قیادت سے دونوں ملکوں کے مابین باہمی تعلقات کو مستحکم بنانے کیلئے تبادلہ خیال کیا

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
70ویں بی پی ایس سی کا امتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

7 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार