• Home
پیر, اکتوبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

     عوام نے بی جے پی امیدوار کو   گاؤں میں داخل ہونے سے روکا

    تیجسوی یادو وزیر اعلیٰ اور مکیش سہنی نائب وزیر اعلیٰ امیدوار نامزد

    بی جے پی امیدوار کی گاڑی سے انتخابی تشہیری مواد برآمد

    لوک سبھا انتخاب کے پہلے مرحلے میں 102سیٹوں پر پولنگ مکمل

    پرنٹ میڈیا میں اشتہارات کی اشاعت کے لیے الیکشن کمیشن کی سخت ہدایات

    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

درگاہ اجمیر شریف کے لیےوزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے چادر روانہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 3, 2025
in قومی خبریں
0
درگاہ اجمیر شریف کے لیےوزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے چادر روانہ

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کو خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر ایک چادر درگاہ اجمیر شریف کے لیے روانہ کر دی۔ پارلیمانی امور کے وزیر اور اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اس بات کی اطلاع ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے دی۔

کرن رجیجو نے لکھا، ’’وزیراعظم نریندر مودی نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر اپنی طرف سے پیش کی جانے والی چادر روانہ کر دی۔ یہ اقدام ہندوستان کی روحانی وراثت اور ہم آہنگی کے پیغام کے تئیں ان کے گہرے احترام کو ظاہر کرتا ہے۔‘‘

وزیراعظم مودی نے رجیجو کی پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے کہا، “خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے موقع پر تمام کو خوشیاں اور امن حاصل ہو۔
خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کا ہر سال اجمیر شریف میں تزک و احتشام کے ساتھ اہتمام کیا جاتا ہے۔ یہ تقریب نہ صرف مسلمانوں بلکہ دیگر مذاہب کے لوگوں کے لیے بھی ایک روحانی تجربہ ہوتی ہے۔ آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے صدر سید نصیر الدین چشتی نے وزیراعظم مودی کے اس قدم کا خیرمقدم کیا ہے۔

سید نصیر الدین چشتی نے آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’یہ ایک قدیم روایت ہے۔ 1947 میں ملک کی آزادی کے بعد سے ہر وزیر اعظم نے اس عرس میں چادر پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد اس روایت کو برقرار رکھا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ’’وزیراعظم مودی نے پچھلے 10 سالوں میں اس روایت کو نہ صرف جاری رکھا ہے بلکہ پورے عقیدت اور احترام کے ساتھ نبھایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پولیس کی تفتیش پر نہیں ، عدالت پر مکمل بھروسہ- ضیاء الرحمٰن برق
قومی خبریں

نابالغ طالبہ سے کنوارے پن کا سرٹیفکیٹ مانگے جانے پر سیاسی اور سماجی حلقوں میں تشویش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2025
بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع
قومی خبریں

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع میں 12 لاکھ شرکا کی آمد متوقع

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2025
ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!
قومی خبریں

ملازمین ’یو پی ایس‘ کے لیے رضامند نہیں!

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2025
صرف جوائنٹ سکریٹری یا سینئر افسر کو ہوگا پوسٹ ہٹانے کا اختیار

ڈی آر ڈی او کے انجینئر آکاش گپتا کی مشتبہ حالات میں موت

اکتوبر 23, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں 10 ہزار روپے سے زیادہ کی کمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 23, 2025
Next Post
ضیاء الرحمٰن برق کی ایف آئی آر منسوخ کرنے کی درخواست ہائی کورٹ سےمنسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں  بلڈوزر کارروائی –  سینٹرل مارکیٹ واقع  غیر قانونی کمپلیکس مسمار

10 گھنٹے ago
ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार