• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار اسمبلی انتخاب کی انتظامی سطح پر تیاریاں شروع

نوڈل اور سینئر افسران کو الیکشن کمیشن سے موصول ہونے والی ہدایات سےباخبر رہنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2025
in بہار
0
میزورم اور چھتیس گڑھ میں انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

پٹنہ :اسمبلی انتخاب 2025 کی انتظامی تیاریاں ضلعی سطح پر شروع کر دی گئی ہیں۔ انتخاب کے پیش نظر ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے کا کام تو پہلے سے ہی چل رہا تھا، اب انتخاب کو بہتر طریقہ سے کرانے کے لیے ضلعی انتخابی افسر مع ضلع مجسٹریٹ نے کئی سیل کی تشکیل کی ہے۔ تشکیل شدہ سیل کے ضلعی سطح پر نوڈل اور سینئر افسران بھی نامزد کر دیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی نوڈل اور سینئر افسران کو الیکشن کمیشن سے موصول ہونے والی ہدایات سے بھی باخبر رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تاکہ سیل کے انتظام و انصرام میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہ آئے۔ اسمبلی انتخاب کے کامیاب انعقاد کے لیے ڈی ایم نے تمام محکموں کو آپس میں مل کر کام کرنے کا حکم دیا ہے۔

18 جون کو بیگوسرائے کے ڈی ایم تشار سنگلا اور پولیس سپرنٹنڈنٹ منیش نے انتخابی تیاریوں کے سلسلے میں افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اس دوران کئی اہم ہدایت بھی دی گئیں اور مختلف معاملوں پر سنجیدہ گفتگو بھی ہوئیں۔ میٹنگ کی صدارت کر رہے ڈسٹرکٹ الیکشن افسر-کم-ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ تشار سنگلا نے کہا کہ ’’انتخاب کو پُرامن اور غیر جانبدار طریقہ سے مکمل کرانا ہم تمام کی ذمہ داری ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے تمام الیکشن رجسٹریشن افسر کو ہدایت دی کہ ہر ایک اسمبلی حلقہ میں 20 ماڈل انتخابی مراکز کی نشاندہی کر اس کی تیاری وقت رہتے یقینی بنائیں۔

تشار سنگلا نے مزید کہا کہ تمام سیل کے سینئر افسران اپنے اپنے محکمہ کے عملوں کے ساتھ میٹنگ کر لیں۔ اگر کسی محکمہ میں عملوں کی کمی ہو تو فوری طور پر اس کا مطالبہ کریں، تاکہ وقت رہتے انسانی وسائل دستیاب کرائے جا سکیں۔ واضح ہو کہ چیف سکریٹری کی صدارت میں 26 جون کو مونگیر ڈویژن میں انتخاب سے متعلق جائزہ میٹنگ ہوگی۔ اس کے لیے ڈی ایم نے تمام سیل کے افسران کو اپنے اپنے محکمہ کی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔

میٹنگ میں تمام انتخابی مراکز پر الیکشن کمیشن کے ذریعہ مقرر کردہ بنیادی سہولیات (اے ایم ایف) اس کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری کارروائی کرنے کو کہا گیا ہے۔ ساتھ ہی ڈی ایم نے ضلعی تعلیمی افسر کو حکم دیا کہ وہ تمام اسکولوں کے پرنسپلز کے ساتھ میٹنگ کر کے انتخابی مراکز پر دستیاب سہولیات کو یقینی بنائیں۔ اس کے علاوہ انتخاب کے لیے تعینات تمام سرکاری اہلکاروں کا ڈیٹا بیس تیار کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی
بہار

پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
کرناٹک میں2024-25کے لئے عام بجٹ پیش

کرناٹک ہاؤسنگ منصوبہ میں اقلیتوں کو اب 15 فیصد ریزرویشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

12 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem