• Home
ہفتہ, ستمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

پونم پانڈے زندہ ہیں!اداکارہ کی جانب سے ویڈیو شئر کرزندہ ہونے کی تصدیق

اداکارہ نے کہا کہ دیگر کینسروں کے برعکس، سروائیکل کینسر سے صحت یابی ممکن ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
پونم پانڈے زندہ ہیں!اداکارہ کی جانب سے ویڈیو شئر کرزندہ ہونے کی تصدیق

ممبئی:مشہور اداکارہ پونم پانڈے کی موت کے معمہ سے پردہ اٹھ گیا۔ دراصل اداکارہ نے خود انسٹا پر ویڈیو شیئر کر کے انکشاف کیا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور وہ سروائیکل کینسر سے نہیں فوت نہیں ہوئی ہیں۔اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے پونم پانڈے نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے اپنی موت کی فرضی خبر کیوں پھیلائی تھی۔ پونم پانڈے نے کہا، ’’آپ سب کے ساتھ ایک اہم بات شیئر کرنا چاہتی ہوں کہ میں یہاں زندہ ہوں، سروائیکل کینسر نے مجھے نہیں مارا، لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ اس نے ہزاروں خواتین کی جانیں لے لی ہیں، جنہیں اس بیماری سے نمٹنے کے طریقے کے بارے میں کوئی علم نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ کچھ دگیر کینسروں کے برعکس، سروائیکل کینسر سے صحت یابی ممکن ہے۔ اہم چیز ایچ پی وی ویکسین ہے اور اس کی تشخیص بروقت کی جائے۔ ہمارے پاس اس بات کو یقینی بنانے کے ذرائع ہیں کہ اس بیماری سے کسی کی جان نہ جائے۔ آئیے تنقیدی بیداری کے ساتھ ایک دوسرے کو بااختیار بنائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہر خاتون کو اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔ اداکارہ نے اپنے بائیو میں ایک لنک شیئر کیا ہے اور کہا ہے کہ مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق
انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
میں نے اس لڑکی کو اپنے پاس بلایا اور گلاب کی قیمت پوچھے بغیر لڑکی کو پیسے دیئے اور اس سے گلاب لے لیے
انٹرٹینمنٹ

’حُضُور، ناٹ حِضُور ‘ امیتابھ بچن نے غلطی کے لیے معافی مانگی

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2025
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج
انٹرٹینمنٹ

فلم ’جالی ایل ایل بی 3‘کی شوٹنگ پر روک لگانے کی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

مشہور اداکار مکل دیو نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 24, 2025
Next Post
بدایوں میں 27سالہ خاتون جج جیوتسنا رائے کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ

1 گھنٹہ ago
مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

وزیراعظم کے منی پور دورے پر ملکارجن کھڑگے کی تنقید

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार