• Home
جمعہ, جون 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    معروف ٹیچر ’خان سر‘ نے چپکے سے  شادی کر لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

بدایوں میں 27سالہ خاتون جج جیوتسنا رائے کی خودکشی

جائے وقوع سے خودکشی نوٹ برآمد۔معاملے کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2024
in ریاستی خبریں
0
بدایوں میں 27سالہ خاتون جج جیوتسنا رائے کی خودکشی

اتر پردیش کے بدایوں میں ایک 27سالہ خاتون جج نے پھندے سے لٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ ہفتہ کی صبح اس واقعہ کی خبر ملی جب سرکاری رہائش میں خاتون جج جیوتسنا رائے کی لاش پھندے سے لٹکی ہوئی ملی۔ یہ خبر پھیلتے ہی پولیس اور انتظامیہ میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی سمیت کئی افسران جائے وقوع پر پہنچے اور واقعہ کے تعلق سے جانکاری لی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جائے وقوع سے خودکشی نوٹ بھی برآمد ہوا ہے، حالانکہ اس میں کیا لکھا ہوا ہے یہ فی الحال کسی کو بتایا نہیں گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سول جج جونیئر ڈویژن کورٹ کی جج جیوتسنا رائے ہفتہ کی صبح اپنی عدالت میں نہیں پہنچیں۔ ساتھی ججوں نے انھیں فون کیا جس کا کوئی جواب نہیں ملا۔ عدالتی ملازمین کا کہنا ہے کہ جج کی رہائش کا دروازہ اندر سے بند تھا۔ آواز دینے کے باوجود جب دروازہ نہیں کھلا تو پولیس کو خبر دی گئی۔ پولیس نے جب دھکا مار کر دروازہ کھولا تو ایک کمرے میں پنکھے سے جیوتسنا کی لاش لٹکی ہوئی تھی۔
حادثہ کی خبر ملتے ہی ضلع مجسٹریٹ منوج کمار اور ایس ایس پی آلوک پریہ درشی سمیت اعلیٰ لیڈران جائے حادثہ پر پہنچے۔ فورنسک ٹیم کو بھی خبر دی گئی۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ کمرے کی تلاشی کے دوران کچھ دستاویز ملے ہیں جو حادثہ سے جڑے ہوئے ہو سکتے ہیں۔ سبھی چیزوں کی گہرائی سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا
بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ
بہار

اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2025
چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!
بہار

ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2025
تلنگانہ میں کابینہ میں توسیع،  تین نئے وزرا شامل
ریاستی خبریں

تلنگانہ میں کابینہ میں توسیع، تین نئے وزرا شامل

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
اکھلیش یادو مختار انصاری کے اہل خانہ سے ملے
ریاستی خبریں

کسانوں کو دھوکہ، فصلیں برباد، وعدے ادھورے-اکھلیش یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ
بہار

2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
Next Post
اب تاج محل میں عرس اور نماز پر پابندی کا مطالبہ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بلقیس بانو کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ انصاف کی فتح ہے۔مولانا محمود اسعد مدنی

احمد آباد طیارہ حادثہ پر مولانا محمود مدنی کا اظہارِافسوس

5 گھنٹے ago
کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپورنہیں رہے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार