• Home
پیر, دسمبر 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پی ایف آئی نے پابندی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

مرکز نے پی ایف ائی پر آئی ایس ائی ایس کے ساتھ تعلق اور ملک میں فرقہ وارنہ نفرت پھیلانے کی کوشش کے تحت امتناع عائد کیاتھا۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
پی ایف آئی نے پابندی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

نئی دہلی: پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) ٹریبونل کےفیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے جس میں مرکزی حکومت کی طرف سے اس پر لگائی گئی پانچ سالہ پابندی کو درست قرار دیا گیا ہےتاہم جسٹس انیرودھ بوس اور بیلا ایم ترویدی کی بنچ یہ کہتے ہوئے سماعت ملتوی کردی کہ درخواست گذار کو التواء پر ایک مکتوب روانہ کردیاگیاہے۔
اپنی درخواست میں، پی ایف آئی نے یو اے پی اے ٹریبونل کے 21 مارچ کے حکم کو چیلنج کیا جس کے ذریعے اس نے مرکز کے 27 ستمبر 2022 کے فیصلے کی تصدیق کی تھی۔مرکزی حکومت نے آئی ایس آئی ایس جیسی عالمی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ مبینہ روابط اور ملک میں فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوشش کرنے پر پی ایف آئی پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کرتے ہوئےپی ایف آئی اور اس کے ساتھیوں یا ملحقہ اداروں کو "غیر قانونی ایسوسی ایشن” قرار دیا تھا۔تنظیم پر پابندی لگانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت کی پختہ رائے ہے کہ پی ایف آئی اور اس کے ساتھیوں، ملحقہ اداروں یا محاذوں کو یو اے پی اےکے تحت فوری اثر کے ساتھ "غیر قانونی ایسوسی ایشن” قرار دینا ضروری ہے۔اس نے کہا تھا کہ یو اے پی اے کے سیکشن 4 کے تحت کیے جانے والے کسی بھی حکم کے تابع، سرکاری گزٹ میں اس کی اشاعت کی تاریخ سے پانچ سال کی مدت کے لیے نافذ العمل ہوگا۔
گزشتہ سال ستمبر میں سات ریاستوں میں چھاپوں کے دوران پی ایف آئی سے مبینہ طور پر منسلک 150 سے زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا یا گرفتار کیا گیا۔16 سالہ گروپ کے خلاف ایجنسیوں کی طرف سے ایک پین انڈیا کریک ڈاؤن کے نتیجے میں اس کے سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کیا گیا اور کئی درجن املاک ضبط کی گئیں۔وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ پی ایف آئی کے بانی ارکان میں سے کچھ اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے رہنما ہیں، اور پی ایف آئی کا جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) سے تعلق ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ پی ایف آئی کے عالمی دہشت گرد گروپوں جیسے اسلامک اسٹیٹ آف عراق اینڈ سیریا کے ساتھ بین الاقوامی روابط کی بہت سی مثالیں ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے
قومی خبریں

79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی معاہدوں کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ
قومی خبریں

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ
قومی خبریں

پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس میں اچانک آگ لگنے سے  بزرگ مسافرکی موت
قومی خبریں

ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس میں اچانک آگ لگنے سے بزرگ مسافرکی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
این سی ای آر ٹی کی درسی کتابوں میں تحریفات تعلیم اور طلباء کے لئے نقصان دہ
قومی خبریں

این سی ای آر ٹی کی درسی کتابوں میں تحریفات تعلیم اور طلباء کے لئے نقصان دہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

کانگریس ہندوستان کی روح کی آواز ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
Next Post
آب وہوا کی تبدیلی کے مضراثرات پرصدر جمہوریہ کا اظہارتشویش

آب وہوا کی تبدیلی کے مضراثرات پرصدر جمہوریہ کا اظہارتشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راج ناتھ امریکہ اور جرمنی کے وزرائے دفاع کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے

79 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی معاہدوں کی منظوری

6 گھنٹے ago
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

اعظم خان کی طبیعت میں کوئی خاص بہتری نہیں -ڈاکٹر تنزین فاطمہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem