• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

پانڈیا افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریزمیں نہیں کھیلیں گے

سیریز میں ٹیم انڈیاکی کپتانی سوریہ کمار یادو ملنے کی امید

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 27, 2023
in کھیل
0
پانڈیا افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریزمیں نہیں کھیلیں گے

نئی دہلی :ہندوستان آئندہ سال افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز کھیلنے والا ہے، لیکن اس سے ٹھیک پہلے ایک بری خبر سامنے آ رہی ہے۔ جانکاری کے مطابق ہاردک پانڈیا افغانستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ اب پانڈیا کی جگہ ہندوستانی ٹیم کی کپتانی سوریہ کمار یادو کریں گے۔ حالانکہ اس سلسلے میں ابھی تک بی سی سی آئی نے کوئی آفیشیل بیان جاری نہیں کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ہاردک پانڈیا عالمی کپ 2023 کے دوران زخمی ہوئے تھے اور تبھی سے کرکٹ ایکشن سے دور ہیں۔ فی الحال کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کرکٹ کے میدان پر کب تک واپسی کریں گے۔ پانڈیا عالمی کپ 2023 کے دوران ہندوستان اور بنگلہ دیش میچ میں گیندبازی کرتے ہوئے زخمی ہوئے تھے جس کے بعد وہ پورے عالمی کپ سے باہر ہو گئے تھے۔واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا آئی پی ایل 2024 ایڈیشن میں روہت شرما کی جگہ ممبئی انڈینز کے نئے کپتان بھی بنائے گئے ہیں۔ ایسے اندیشے ظاہر کیے جا رہے تھے کہ وہ آئی پی ایل 2024 نہیں کھیل پائیں گے، لیکن اب امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ وہ آئی پی ایل کا گلا ایڈیشن شروع ہونے تک صحت مند ہو جائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایشین گیمز میں ہندوستان کو  ساتواں طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز میں ہندوستان کو ساتواں طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ
کھیل

ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا
کھیل

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے
کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
Next Post
آئی او سی ایل پلانٹ میں دھماکہ۔ ایک ملازم ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

6 گھنٹے ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार