• Home
بدھ, اپریل 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لکھنؤ میں تین اہم مقامات پر بم کی اطلاع سےافرا تفری

سبھی جگہوں پر ڈاگ اسکواڈ، بم ڈسپوزل ٹیم کی مدد سے تلاشی لی گئی لیکن کوئی بھی مشتبہ اشیاء برآمد نہیں ہوئی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2024
in قومی خبریں
0
لکھنؤ میں تین اہم مقامات پر بم کی اطلاع سےافرا تفری

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ہفتہ کی دیر رات تین اہم مقامات پر بم ہونے کی اطلاع ملنے سے سیکوریٹی ایجنسیوں میں ہلچل مچ گئی۔ آناً فاناً میں بم ڈسپوزل، میٹرو سیکوریٹی اور یو پی ایس ایس ایف کی ٹیموں نے تلاشی مہم شروع کر دی۔ بم کی اطلاع دینے والے نمبر کو ٹریس کیا گیا تو وہ سوئچ آف ملا۔ فی الحال سبھی جگہوں پر ڈاگ اسکواڈ، بم ڈسپوزل ٹیم کی مدد سے تلاشی لی گئی لیکن کوئی بھی مشتبہ اشیاء برآمد نہیں ہوئی۔ دیر رات تک چیکنگ کا کام جاری رہا۔
پولیس کو ڈائل 112 کے توسط سے بم ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ کال کرنے والے نے بتایا تھا کہ حسین گنج میٹرو اسٹیشن، چار باغ ریلوے اسٹیشن اور عالم باغ بس اسٹینڈ پر بم رکھا گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم نے ڈاگ اسکواڈ کے ساتھ مل کر ان تین مقامات پر اور ان کے آس پاس گہرائی سے تلاشی مہم کی لیکن انہیں کوئی بھی مشتبہ اشیاء نہیں ملی۔
حسین گنج میٹرو اسٹیشن پر بھی بم ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس کی وجہ سے میٹرو اسٹیشن کو فوراً خالی کروا دیا گیا اور بم ڈسپوزل دستہ نے پورے میٹرو اسٹیشن کی تلاشی لی لیکن یہاں سے بھی کوئی مشتبہ اشیا نہیں برآمد ہوئی۔اس پورے معاملے میں اتر پردیش کے اے ڈی سی پی منیشا سنگھ نے بتایا ہے کہ بم کی اطلاع جھوٹی پائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرضی اطلاع دینے والے شخص کے خلاف اس کے موبائل نمبر کے آدھار پر رپورٹ درج کی جائے گی اور اس کی تلاش کی جا رہی ہے۔ وہیں اس واقعہ کے بعد لکھنؤ میں پولیس اور سیکوریٹی ایجنسیاں مستعد ہو گئی ہیں اور کسی بھی طرح کی سیکوریٹی تساہلی کو روکنے کے لیے اضافی قدم اٹھائے جا رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا
قومی خبریں

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند
قومی خبریں

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات
قومی خبریں

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
قومی خبریں

آج سے ملک میں نیا انکم ٹیکس قانون نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت  بھونیشور میں گرفتار
قومی خبریں

بی کے یو کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت بھونیشور میں گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
Next Post
شرد پوار کا نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں پھوٹ سے انکار

اپوزیشن کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں- شرد پوار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

7 گھنٹے ago
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem