• Home
جمعرات, اکتوبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

    دلت طبقہ بہار میں تبدیلی کا خواہاں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ٹی-20 ورلڈ کپ کے لیےپاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

بابر اعظم کی قیادت والی ٹیم میں ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان اور محمد عباس آفریدی ٹیم کے ارکان میں شامل

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2024
in کھیل
0
ٹی-20 ورلڈ کپ کے لیےپاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

کراچی:پاکستان نے ٹی-20 مردوں کے ورلڈ کپ کے لیے بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا، "یہ نوجوانوں اور تجربے کے امتزاج کے ساتھ ایک بہت باصلاحیت اور متوازن ٹیم ہے۔یہ کھلاڑی کافی عرصے سے ایک ساتھ کھیل رہے ہیں اور اگلے ماہ ہونے والے ایونٹ کے لیے اچھی طرح سے تیار اور منظم نظر آتے ہیں۔ حارث رؤف مکمل طور پر فٹ ہیں اور نیٹ پر اچھی باؤلنگ کر رہے ہیں۔
پاکستان ٹیم اس وقت ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے انگلینڈ کے ساتھ دو طرفہ سیریز کھیل رہی ہے، ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کیریبین اور امریکہ جانے والے ہیں۔پاکستان کو گروپ اے میں ہندستان، آئرلینڈ، کینیڈا اور شریک میزبان امریکہ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 6 جون کو ڈیلاس میں امریکہ کے خلاف کھیلے گا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم کپتان ہیں جبکہ ابرار احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث رؤف، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، نسیم شاہ، صائم ایوب، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی، عثمان خان ٹیم کےدیگر اراکین میں شامل ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
شمالی ہند میں لُو اور جنوبی ہند میں بارش سے جینا دوبھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنا آئین و قوم کی توہین-ڈاکٹر سید احمد خان

40 منٹس ago
جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ’ وقف ہیلپ ڈیسک ‘ کا افتتاح

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार