• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح

حادثاتی طور پر چلی گولی سیکورٹی جوان کے سینے کے پار ہو گئی ،حالت نازک

by Qaumi Tanzeem
مارچ 27, 2024
in قومی خبریں
0
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح

ایودھیا:ایودھیا واقع رام مندر احاطہ میں تعینات ایک پی اے سی جوان کو مشتبہ حالت میں گولی لگ گئی ہے جس کی حالت اس وقت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زخمی جوان کو لائف سپورٹ سسٹم کے ساتھ لکھنؤ کے ٹراما سنٹر ریفر کیا گیا ہے۔ میڈیا کی خبرکے مطابق اس حادثہ کی جانکاری ملنے کے بعد موقع پر پہنچے آئی جی ایودھیا رینج پروین کمار نے بتایا کہ حادثاتی طور پر چلی گولی سیکورٹی جوان کے سینے کے پار ہو گئی ہے۔ حالانکہ فی الحال یہ جانکاری نہیں مل پائی ہے کہ گولی خود جوان کے اسلحہ سے چلی تھی یا کسی دیگر سیکورٹی اہلکار کے اسلحہ سے۔ اس سلسلے میں تحقیقات شروع ہو گئی ہے۔
ابتدائی خبروں میں بتایا گیاہے کہ پی اے سی کا ایک پلاٹون کمانڈر گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے جس کا نام رام پرساد ہے۔ 53 سالہ یہ جوان رام جنم بھومی احاطہ کی سیکورٹی میں تعینات تھا۔ منگل کی شام اچانک گولی چلی جو اس کے سینے سے پار ہو گئی۔ گولی چلنے کی آواز سن کر آس پاس موجود سیکورٹی جوان فوراً وہاں پہنچے اور آناً فاناً میں زخمی جوان کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا۔ نازک حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے رام پرساد کو لائف سپورٹ سسٹم کے ساتھ لکھنؤ کے ٹراما سنٹر ریفر کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی کمانڈو رام پرساد امیٹھی کا رہنے والا ہے، جبکہ اس کا کنبہ لکھنؤ میں ہرتا ہے۔ وہ 32ویں واہنی پی اے سی میں تعینات تھا۔ یہ حادثہ پیش آنے کے بعد وہاں موجود جوانوں سے پوچھ تاچھ شروع کر دی گئی ہے، اور یہ جاننے کی کوشش ہو رہی ہے کہ آخر گولی کس اسلحہ سے چلی اور ایسا کیونکر ہوا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
جولیان اسانج کوفوراً امریکہ کے حوالے کرنے سےبرطانوی عدالت کا انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

4 گھنٹے ago
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार