• Home
جمعرات, نومبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی پر امید !کہا : 14 تاریخ کو ووٹو ں کی گنتی ہوگی اور 18 تاریخ کو حلف برداری ہوگی

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد  ووٹنگ

    دوسرے مرحلے میں 68.48 فیصد ووٹنگ

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    سابق نائب وزیر اعلیٰ تارکشور پرساد کی صحافی کے ساتھ بد سلوکی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    4 دن بعد بھی ووٹنگ کے اعداد و شمار جاری نہ ہونے پرتیجسوی ناراض

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتخابی مہم کا اختتام

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    اسمبلی انتخاب کے دوران پٹنہ پولیس کی بڑی لاپروائی سامنے آئی

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    اکھلیش یادو نے تیجسوی یادو کو سالگرہ پردی مبارکباد – بتایا بہار کا اگلا وزیر اعلیٰ

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

    زیادہ ووٹنگ اقتدار کی تبدیلی کا مظہر : کانگریس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home انٹرٹینمنٹ

پولیس حراست میں موت کے معاملے میں سلمان کانام ہٹانے کا حکم

جسٹس ریوتی موہتےاور شیام چندک کی ڈویژنل بنچ نےاداکارکوبڑی راحت فراہم کی

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
پولیس حراست میں موت کے معاملے میں سلمان کانام ہٹانے کا حکم

ممبئی :سلمان خان کے گھر پر رواں سال 14 اپریل کو فائرنگ ہوئی تھی اور اس معاملے میں پکڑے گئے ایک ملزم کی پولیس حراست میں موت ہو گئی تھی۔ اس واقعہ کے بعد مہلوک ملزم کی ماں نے بامبے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کر سی بی آئی سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس عرضی میں انھوں نے سلمان خان کو بھی فریق بنایا تھا، لیکن بامبے ہائی کورٹ نے سلمان کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے پیر کے روز حکم دیا ہے کہ عرضی سے سلمان خان کا نام ہٹایا جائے۔جسٹس ریوتی موہتے-دیرے اور شیام چندک کی ڈویژنل بنچ نے عرضی دہندہ ریتا دیوی کو حکم دیا ہے کہ وہ عرضی سے سلمان خان کا نام ہٹا دیں۔ ریتا دیوی اس معاملے میں ہلاک ملزم انوج تھاپن کی ماں ہیں۔ انوج کی لاش یکم مئی کو کرائم برانچ پولیس لاک اَپ کے بیت الخلاء سے برآمد ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ رواں سال 14 اپریل کو ایک موٹر سائیکل پر دو افراد سلمان خان کے گھر گیلیکسی کے سامنے آئے اور کئی راؤنڈ فائرنگ کر فرار ہو گئے تھے۔ بعد میں فائرنگ کرنے کے ملزم وکی گپتا اور ساگر پال کو پولیس نے گجرات سے گرفتار کر لیا تھا۔ اس معاملے کی جانچ کے دوران ممبئی کرائم برانچ نے 26 اپریل کو پنجاب سے انوج تھاپن اور ایک دیگر شخص کو گرفتار کیا تھا۔ ان دونوں پر الزام تھا کہ انھوں نے ہی سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنے والے ملزمین کو اسلحے مہیا کرائے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق
انٹرٹینمنٹ

ایشوریہ رائے کو باوقار زندگی گزارنے کا حق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ و ماڈل شیفالی ذری والا نہیں رہیں

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
Next Post
بہار میں گرمی نے مچایا ہا ہا کار

بہار میں گرمی نے مچایا ہا ہا کار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار

دہلی میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک- سپریم کورٹ

8 گھنٹے ago
دہلی کے مہیپال پور علاقے میں  دھماکے کی آواز سے سنسنی

دہلی کے مہیپال پور علاقے میں دھماکے کی آواز سے سنسنی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem