• Home
ہفتہ, دسمبر 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

کہاکہ جتنے بھی پل گر رہے ہیں، وہ سب جے ڈی یو کے دور حکومت میں بنے ہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2024
in بہار
0
اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

پٹنہ : بہار کے سابق نائب وزیر اعلی اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے جے ڈی یو پر سخت حملہ کیا ہے۔ جمعہ (5 جولائی) کو پٹنہ ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے بہار میں گررہے پلوں کے بارے میں کہا ہے کہ جتنے بھی پل گر رہے ہیں، وہ سب جے ڈی یو کے دور حکومت میں بنے ہیں۔ اپنے 18 ماہ کے دور میں ہم نے جن پلوں کو منظوری تھی، وہ تو اب بننے شروع ہوں گے یا ٹینڈر کے عمل میں ہوں گے۔بہار کے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے کہا کہ جب میں نے محکمہ سنبھالا تو محکمہ میں پیسہ لانے میں چھ سے آٹھ مہینے لگے۔ 18 ماہ کے دور میں ہم نے پل کی منظوری دی تھی۔ تیجسوی یادو نے کہا کہ 18 ماہ کے علاوہ جے ڈی یو کے پاس 17-18 سال تک دیہی امور کا محکمہ تھا۔ پل گر رہے ہیں، نیٹ و بھرتی کے پیپر لیک ہو رہے ہیں، مجرمانہ واقعات ہو رہے ہیں، بدعنوانی ہو رہی ہے، ایسی ہے یہ ڈبل انجن والی حکومت ہے جو کرپشن میں ملوث ہے۔ اس پر کوئی کچھ نہیں بول رہا ہے۔
تیجسوی یادو نے کہا کہ ڈبل انجن والی حکومت کا کھیل حیرت انگیز ہے۔ ایک انجن کرپشن میں لگا ہوا ہے، ایک انجن جرائم میں لگا ہوا ہے۔ یہ ڈبل انجن والی حکومت ہے۔ تیجسوی یادو نے کہا کہ جن لوگوں کے پرچے لیک ہو رہے ہیں، جن لوگوں نے بے روزگاری بڑھائی، مہنگائی بڑھائی، جن لوگوں کے دور حکومت میں پل گرے، بہار کے لوگ انہیں اقتدار میں واپس نہیں لوٹنے دیں گے۔ جمعہ کو ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے لکھا کہ 15 دنوں میں 12 پلوں کا گرنا کوئی عام واقعہ نہیں ہے۔ یہ کرپشن کی انتہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات
بہار

مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا
بہار

تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال
بہار

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
Next Post
بہار اور نیپال میں بارش کی وجہ سے کئی ندیوں میں سیلاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے کے سبب ریل خدمات شدید متاثر

11 گھنٹے ago
بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार