• Home
منگل, جولائی 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    ہندو اکثریت والا ملک ہندو راشٹر کیوں نہیں ہو سکتا۔جگد گرو رام بھدرآچاریہ

    معمر اور معذورفراد کو گھر سے ووٹ دینےکی سہولت

    بہار ووٹر نظر ثانی معاملے میں سپریم کورٹ میں جمعرات کو سماعت

    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تسلیم جہاں قتل معاملہ میں اتراکھنڈ حکومت کو نوٹس

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا استقبال کیا ہے اور کہا ہے کہ جو کام حکومتوں کا تھا اب وہ عدالتیں کر رہی ہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے رودرپور کی مسلم نرس تسلیم جہاں کے قتل معاملہ میں ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اس معاملے کی سماعت چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت والی تین ججوں کی بنچ کے سامنے ہوئی۔ اس دوران سینئر وکیل نتیا راما کرشنن نے عدالت کو بتایا کہ معاملہ میں اب تک کی پولیس جانچ غیر اطمینان بخش ہے۔ پولیس کا سلوک پہلے دن سے ہی نامناسب رہا ہے۔ مہلوک کی گمشدگی رپورٹ درج کرنے کے بعد بھی پولیس نے ایک ہفتہ تک کوئی کارروائی نہیں کی۔ جب لوگوں کی مخالفت شروع ہوئی تو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کیا۔

ایڈووکیٹ نتیا راما کرشنن نے عدالت کو مطلع کیا کہ 11 سال کی معصوم بچی اپنی ماں سے ملنے کا انتظار کرتے ہوئے روتی رہی، لیکن اسے ایک ہفتہ بعد بتایا گیا کہ اس کی ماں کا انتقال ہو گیا ہے۔ ایڈووکیٹ نے یہ بھی بتایا کہ سپریم کورٹ نے 2022 میں گمشدگی کے تعلق سے ایک گائیڈلائن جاری کیا تھا لیکن پولیس نے اس پر عمل نہیں کیا۔ اکثر ایسے واقعات ہو رہے ہیں اور پولیس کی کارروائی محض دکھاوا ثابت ہوتی ہے، اس لے عدالت کو اس طرح کے معاملے میں مداخلت کرنی چاہیے۔

عدالتی کارروائی پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے تسلیم جہاں قتل معاملہ میں اتراکھنڈ حکومت کو سپریم کورٹ کے نوٹس دیے جانے کا استقبال کیا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت کا جو کام ہوا کرتا تھا، یعنی انصاف دینا، وہ کام اب عدالتیں کر رہی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ تسلیم جہاں کو انصاف دلانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑا، حالانکہ کلکتہ میں جو حادثہ پیش آیا وہ بھی بے حد افسوسناک اور بربریت پر مبنی ہے جس پر قومی سطح پر توجہ دی گئی۔ یہاں تک کہ اس کی مخالفت میں ملک بھر میں ڈاکٹر ہڑتال پر چلے گئے اور میڈیا نے اس معاملے پر کئی دنوں تک بحث کی۔ لیکن نرس تسلیم جہاں کے معاملے میں ہر طرف خاموشی تھی اور کسی نے بھی اس کے خلاف آواز نہیں اٹھائی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد  الیکشن کمیشن پہنچا
قومی خبریں

ووٹرلسٹ نظرثانی کو لے کر اے آئی ایم آئی ایم کا نمائندہ وفد الیکشن کمیشن پہنچا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
ہم آئین کے خادم ہیں، مالک نہیں۔چیف جسٹس آف انڈیا
قومی خبریں

ہم نے اپنا سامان اور فرنیچر پیک کر لیا ہے-جسٹس چندرچوڑ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال
قومی خبریں

مرکزی وزیرکیرتی وردھن سنگھ کے والداورسابق وزیر آنند سنگھ کا انتقال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2025
یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا
قومی خبریں

یومِ عاشورہ مذہبی عقیدت اور نظم و ضبط کے ساتھ منایا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ
قومی خبریں

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت
قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
Next Post
امروہہ میں نان ویج لانے والے طالب علم کی معطلی کی تحقیقات کا حکم

امروہہ میں نان ویج لانے والے طالب علم کی معطلی کی تحقیقات کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

8 گھنٹے ago
جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem