• Home
جمعرات, اگست 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نول ٹاٹا – ٹاٹاٹرسٹ کے نئے چیرمین بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2024
in قومی خبریں
0
نول ٹاٹا – ٹاٹاٹرسٹ کے نئے چیرمین بنے

نئی دہلی : نول ٹاٹا کو ٹاٹا ٹرسٹ کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ رتن ٹاٹا کی موت کے بعد ان کے بھائی کو ٹاٹا ٹرسٹ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ٹاٹا ٹرسٹ نے انہیں جانشین مقرر کیا تھا۔ ٹاٹا ٹرسٹ نے جمعہ یعنی 11 اکتوبر کو ممبئی میں منعقدہ میٹنگ کے بعد نئے جانشین کا انتخاب کیا۔ ممبئی میں ٹاٹا ٹرسٹ کی میٹنگ میں نول ٹاٹا کو متفقہ طور پر منتخب کیا گیا۔وہ رتن ٹاٹا کے سوتیلے بھائی ہیں۔ دراصل رتن ٹاٹا کے والد نیول ٹاٹا نے دو شادیاں کی تھیں۔نیول ٹاٹا کی پہلی شادی سنی ٹاٹا کے ساتھ ہوئی تھی، جن سے ان کے دو بیٹے رتن ٹاٹا اور جمی ٹاٹا تھے۔ سنی ٹاٹا سے طلاق کے بعد، نیول ٹاٹا نے 1955 میں دوسری بار سوئس بزنس وومن سیمون سے شادی کی۔ نول ٹاٹا نیول ٹاٹا اور سائمن ٹاٹا کے بیٹے ہیں۔نول ٹاٹا کی شادی آلو مستری سے ہوئی جو پالونجی مستری کی بیٹی، جو ٹاٹا سنز کے واحد سب سے بڑے شیئر ہولڈر ہیں اور سائرس مستری کے والد ہیں۔ اس جوڑے کے تین بچے ہیں جن میں لیہ ٹاٹا، مایا ٹاٹا اور نیویل ٹاٹا شامل ہیں۔نول ٹاٹا کی بیٹی لیہ ٹاٹا بھی ٹاٹا گروپ میں اپنی شناخت بنا رہی ہے۔اسپین کے نامور آئی ای بزنس اسکول میں مارکیٹنگ میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی اور فی الحال ٹاٹا گروپ کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔ لیہ نے اپنا پیشہ ورانہ سفر 2006 میں تاج ہوٹلز ریزورٹس اینڈ پیلیس میں اسسٹنٹ سیلز منیجر کے طور پر شروع کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی
قومی خبریں

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

9450 کروڑ روپے کے 4 ریلوے منصوبوں کو منظوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
پیپر لیک نیٹورک کو سیاسی تحفظ حاصل ہے اور اس کے لیے حکومت براہ راست ذمہ دار ہے -کانگریس
قومی خبریں

نیٹ-یوجی 2026 کے امتحان اور پیپر لیک سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
’وندے ماترم لازمی نہیں‘، سپریم کورٹ کی وضاحت
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں ’پھانسی‘ کے موجودہ نظام کو ختم کرنے کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2026
ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
Next Post
دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر سائی بابانہیں رہے

دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر سائی بابانہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

18 گھنٹے ago
مہوبامیں  سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

مہوبامیں سڑک پر احتجاج کرنے والے جنرل الفا کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem